پاکستان ٹپس ! آپ سے کسی بھی جائز رشتے کے دل میں آپ کی بے پناہ محبت حاصل کرنے کا 100% آزمودہ وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ ہر اس انسان کے دل میں اپنی محبت اور چاہت پیداکر سکتے ہیں۔جو آپ کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔حسدکرتا ہے یا پھر آپ سے ناراض ہے۔نوجوان لڑکے اور لڑکیاں جو ایک دوسرے سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔وہ بھی ایک دوسرے کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنے کے لیے اس وظیفے کو کر سکتے ہیں۔
والدین،بیوی، بہن بھائیوں،اولاد،دوست و احباب اور عزیز و اقارب کے دل میں اپنی محبت جاگانے کے لیے بھی یہ وظیفہ بہت پاور فل ہے۔اگر بیوی شوہر کی محبت حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس وظیفے کو پابندی سے کرے اور اگر شوہر بیوی کی محبت کا طلبگار ہو اور خواہش رکھتا ہو کہ اسکی بیوی اس کی مطیع و فرمانزدار ہو اور اس کی دل سے عزت کرے تو اس سلسلے میں یہ وظیفہ کمال حیثیت رکھتا ہے۔ اولاد اپنے والدین کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے اس وظیفے کو کر سکتی ہے۔اگر کوئی ملازم خواہش کرے کہ اس کا مالک اس سے اس کے کام سے خوش ہو تووہ اپنے مالک کا دل جیتنے کے لئے اس وظیفے کوکر سکتا ہے۔البتہ کوئی بھی ایسا جائز کام جو آپ کسی سے کروانا چاہتے ہیں۔تو آپ اس وظیفے کی برکت سے اس انسان کا دل جیت کر اس سے کروا سکتے ہیں۔مختصر یہ کہ اس وظیفے کے ان گنت روحانی فوائد ہیں۔ جو کہ وقت کی کمی کی وجہ سے ہم بیان نہیں کر پائے۔
یہ وظیفہ اللہ پاک کے انتہائی مبارک،خوبصورت اور صفاتی نام کا ہے۔اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے یعنی اپنی مخلوق سے بے حد محبت کرتاہے۔تو یہ محبت اللہ کے صفاتی نام سبحان اللہ یا ودودو سے بخوبی واضح ہوتی ہے۔اگر آپ بھی اللہ تعالیٰ کے اس خوبصورت نام کا وظیفہ اس کی مخلوق کا دل جیتنے کے لیے کرتے ہیں۔تو انشا ء اللہ آپ ضرور اس انسان کے دل میں اپنی انتہائی محبت ڈال سکیں گے۔اس وظیفے کو آپ نے بلاناغہ بعد از نماز عصر اول و آخر 11مرتبہ درود پاک کے ہمراہ 41 مرتبہ تلاوت کرنا ہے۔ٖ اس وظیفے کی پابندی کرنے سے صرف 21 روز کے اندر اس انسان کے دل میں آپ کی محبت کی تڑپ پیدا ہو گی۔ اور ایسی محبت پیدا ہو گی جس کی آپ خواہش مند ہیں۔وہ آپ کی ہر بات پر آمین کہے گا۔آپ کا ہر حکم بجا لائے گا۔وہ آپ سے بات کرنے کو ترسے گا اور یہ محبت اس وظیفے کی برکت سے دن بدن بڑھے گی۔آپ کی دل سے عزت ہو گی آپ کو اہمیت دی جائے گی۔اور اگر آپ گناہوں سے بچتے ہوئے
اس وظیفے کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں تو آپ کی محبت اس کے دل میں ہمیشہ قائم رہے گی اور کبھی ختم نہیں ہو گی۔اکژاوقات انسان کسی کی محبت حاصل کرنے کے لیے وظائف کی پابندی تو کرتا ہے۔لیکن ویسی محبت اور چاہت حاصل نہیں کر پاتا جیسی کہ کبھی تھی۔پھر ایک وقت آتا ہے کہ وہ ان وظائف کو چھوڑ دیتا ہے اور سوچتا ہے کہ میرے وظائف اور میری دعائیں اللہ پاک کی بارگاہ میں کیوں قبول نہیں ہو رہی اس کا ایمان کمزور ہو جاتاہے اور ناامید ہو جاتا ہے۔یاد رکھیں ناامیدی کفر ہے۔ ہمارے تجربات اور مشاہدات کے مطابق دعاوئں کے قبول نا ہونے کی سب سے بڑی وجہ انسان کے گرد وہ نہس اور ناپاک اثرات ہوتے ہیں جو انسان کی دعاوئں کو قبول نہیں ہونے دیتے۔ اگر آپ بھی ہر طرح کے وظائف آزماکر تھک چکے ہیں۔اور چاہتے ہیں کہ آپ اپنے ہر جائز رشتے کے دل میں اپنی بے انتہا محبت پیدا کریں۔تو اس روحانی عمل کو ایک بار ضرور آزمائیں اس عمل کو ایک تعویز کی صورت میں ترتیب دیا گیا ہے۔
جس پر اسی وظیفے کو اور حب کی مختلف آیات کو لاکھوں، کڑوڑوں مرتبہ تلاوت کر کے دم کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی ماہرین نے اس تعویز کے روحانی فیض کو مزید بڑھانے کے لئے حب کے خاص الخاص مراقبات بھی ادا کیے۔اتنے روحانی عوامل سے گزرنے کے بعد جب یہ تعویز سائل کے نام اور والدہ کے نام منسوب کیے جاتے ہیں۔ تو سائل فوری طور پر اللہ کی پناہ میں آ جاتا ہے۔اور بد اثرات کا اثر ختم ہوتے ہی آپ لوگوں کے دلوں میں ہر دل عزیز ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔اور آپ کے ہر جائز رشتے کے دل میں آپ کی بے پناہ محبت قائم ہو جاتی ہے اور اگرآپ کا کوئی دشمن یا حاسد بد عملیات کے زریعے آپ پر ایسا بد عمل کروا رہاہے جو کہ آپ کے ہر رشتے کے دل میں اور آپ سے جڑے ہر انسان کے دل میں نفرت پھیلنے کا باعث بن رہا ہے۔تو آپ اس تعویز کو 1400روپے ہدیہ یا پھر عہد کے زریعے فی سبیل حاصل کر سکتے ہیں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں