ہمار ااچھاہونا کسی کی پرواہ کر نا ، ر و نادھونا چیخناچلاند عائیں کر نامصروفیت ترک کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں ۔۔۔کوشش کرو جس چیز کے لیے تم خود ترس رہے ہو کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے ان تر سے پھر چاہے وہر شتے ہوں خوشیاں ہوں یا سکون ہو ۔۔۔
دیر سے ہی سہی لیکن زندگی میں کچھ کر میں ضر ور وقت کے ساتھ لوگ خیر یت نہیں پوچھتے بلکہ حیثیت پوچھناشروع کر دیتے ہیں …بدلتی ہوئی چیز میں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے بدلتے ہوۓ اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں ۔۔۔ بچپن میں سب بیٹیاں اپنے باپ کی شہزادیاں ہوتی ہیں بڑے ہونے پر دنیا کے لئے وہ بس موٹی پتلی انچی بری کالی سانولی گوری بن جاتی ہیں ۔۔۔جب ہر طرح کی روشنیاں ختم ہو جائیں تو یاد رکھے کہ ایک ایسی روشنی اور چراغ ضرور موجود ہے جو موت تک نہیں بجھے گا اور وہ ہے تو بہ کا چراغ ۔۔۔ !میری پہلی ترجیح عزت ہے رشتہ چاہے سوشل میڈ یا کاہو یار ئیل لائف کا میں عزت کو ہر چیز پر مقدم رکھتاہوں ۔ ہر چیز ہمیں ملنے کی نہیں ہوتی کچھ چیزیں خوبصورت دھو کہ اور بد تر ین شر ہوتی ہیں کسی چیز کے ناملنے پر اللہ کریم سے بد گمان نہیں ہوناچاہیے ۔۔۔کچھ خواب پورا ہونے کے لیے نہیں ، بلکہ دل کو خوش کرنے کے لیے ہوتے ہیں . ناف سے نیچے محبت کر نے والے مرد کی پہچان یہ ہوتی ہے کہ وہ بار بار
عورت کو تنہائی میں ملنا کا کہے گا ۔۔دووقت ایسے ہیں کہ جن میں انسان کے اوصاف اور تربیت کی اصل آزمائش ہوتی ہے اچھے وقت میں شکر کی اور برے وقت میں صبر کی ۔۔۔۔ کسی کی صورت پسند آجانا اس کا مطلب تمہارے پاس آنکھیں ہیں لیکن اگر تمہیں کسی کی سیرت پسند آگئی اسکا مطلب تمہارے پاس نظر ہے آنکھیں ہونا ایک الگ بات ہوتی ہے اور نظر ہو
اپنی رائے کا اظہار کریں