آج کا وظیفہ اتوار کے متعلق ہے کہ اتوار کو “اللہ الصمد” کا ایک بہت ہی بابرکت اور خاص وظیفہ آپ نے کرنا ہے۔ “اللہ الصمد” جو ہے یہ قرآن مجید کی جو مختصر سورت ہے سورت اخلاص کی مختصر سی آیت مبارکہ ” اللہ الصمد” ہے۔ ” اللہ الصمد” کاعمل آپ نے کیسے کرنا ہے؟
آپ نے اس سےپہلے کافی وظائف سنیں ہوں گے ۔ ” اللہ الصمد” کے متعلق ۔ شاید یہ طریقہ آپ نے نہ سنا ہو۔ جو طریقہ آپ کو بتانے والے ہیں۔ انشاءاللہ!آپ کی جو بھی مشکلات ہیں۔ وہ آسان ہوں گی۔ جو بھی آپ کی خواہشات ہیں ، آ پ کی حاجات ہیں۔ انشاءاللہ! وہ تما م پوری ہوں گی۔ تو ہر اتوار کو یہ عمل کرسکتے ہیں۔ایک تو دو دن بعد اتوار ہے ۔ ہر اتوار کو اپنی زندگی کامعمول بنا لیں۔ ایک تو چھٹی ہوتی ہے۔ اتو ار کو چھٹی ہوتی ہے ۔ ہم نے یہ دن ضائع نہیں کرنا ہے۔ یہ مختصر سا عمل اپنے لیے ، اپنے رشتہ داروں کےلیے، بہنوں کے لیے، شوہروں کے لیے آپ نے اتوار کےدن وقت مختصر ساوقت نکال کر یہ وظائف کرسکتی ہیں۔ تو اتوار کو آپ نے مختصر ساعمل کامعمول بنا لینا ہے۔ انشاءاللہ ! ہمارا رب بڑا کریم ہے بڑا غفور روحیم ہے۔ انشاءاللہ! چند دنوں کے اندراندرآپ دیکھیں گے کہ اس وظیفے سے آپ کو کتنا فائدہ ہوا ہے۔ وظیفہ کیا ہے ؟ کہ آپ نے اتوار کے دن بعدنمازعصر اول وآخر درود گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور درمیان کے اندر آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ اس کا عمل کرنا ہے۔
تین سو مرتبہ ” اللہ الصمد” کا عمل کرنا ہے۔ انشاءاللہ! آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ جو کوئی انسان اس کو اس نیت سے پڑھے کہ اللہ اس میں نیکی کی خصلت پیدافرمائیں گن اہوں سے دوری ہوجائے تو انشاء اللہ !اللہ تعالیٰ اس کو فرشتہ خصلت بنادیں گے اس کے اندر نیکی کا رجحان پیدا ہوجائے گا۔سجدے کی حالت میں اس کو پڑھنے سے اس کا سب سے بڑا فائدہ جو اکابرین نے ذکر کیا ہے وہ یہ ہے کہ اس اسم کو پڑھنے سے انشاء اللہ تعالیٰ ظاہری و باطنی سچائی نصیب ہوتی ہے اللہ تعالیٰ کسی ظالم کے ہاتھ سے اس انسان کو گرفتار نہیں کروائیں گے کسی ظالم کی اتنی ہمت نہیں ہوگی کہ اس کی عزت کو اچھالے کسی ظالم کی اتنی ہمت نہیں ہو گی کہ اس کے خلاف پراپیگنڈہ کرے۔اس عمل کو باوضو حالت میں ہی کریں باوضو حالت میں ہی سجدہ میں اور اس اسم کو پڑھیں اللہ کے حکم سے مخلوق کے حکم سے بے نیاز کردیں گے ۔اللہ ہر چیز پر قادر ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو مخلوق سے بے نیاز کردیں گے اور اس اسم کو پڑھنے والے کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ اس میں آثار صمدانی ظاہر ہونا شروع ہوجانا شروع ہوجاتے ہیں اور اس کو پڑھنے والا کبھی بھی بھوکا نہیں رہے گا کوئی ایسی حاجت نہیں ہوگی
جو آپ کی پوری نہ ہو۔پریشانیاں دور ہوں گی عزت و سرفرازی ملے گی ۔بیماری سے شفاء ملے گی۔گن اہوں کی بخشش ہوگی۔گن اہوں کی دلدل سے نکل آئیں اور نیکی طرف آجائیں گے اور جو انسان اس کو مشکلات میں پڑھے تو تمام مشکلات حل ہوجائیں گی۔
اپنی رائے کا اظہار کریں