علمی سپاٹ! ایک انتہائی مجرب عمل جو بھی اس عمل میں وظیفے کو کرے گا ،اللہ اس سے اتنا خوش ہوتا ہے کہ اپنے بندے سے پکار پکار کر کہتا ہے کہ تمام جوتجھے چاہیے ۔ اللہ تعالی اس کے ہامی و ناصر ہوں گے ۔اللہ تعالی اسکی حاجت اور دعا کو قبول فرمائیں گے ۔اس بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فرمایا ہے کہ جو بھی اس عمل کو کرے گا
وہ اس کے لئے کافی ہو جائے گا۔یہ عمل ایک نفلی نماز پر مشتمل ہے جو کہ چاشت کی نماز ہے ۔چاشت کی نماز میں دو نفل ہیں اس کی زیادہ سے زیادہ بارہ رکعتیں ہیں ۔جب سورج بلند ہو جائے تب اس کو ادا کیا جاتا ہے ۔اس لئے جس میں بے تحاشا اضافہ ہوگا ۔اس نماز کے پڑھنے کی فضیلت بہت زیادہ فضیلت ہے ۔چاشت کی نماز کے دو نفل کے بعد سورۃ اخلاص کو سات مرتبہ پڑھیں ۔یہ نہایت ہی مفید ہے ۔یہ نوافل پڑھنے کے بعد تین مرتبہ اللھم غفرلی ضرور پڑھ لیں ۔اس کے بعد جو بھی دعا کوئی اللہ کے ہاں مانگے گا اس کی دعا انشاء اللہ ضرور پوری ہوگی اللہ تعالی اس کے گناہوں کو بھی معاف فرما دیں گے ۔جو بھی کوئی انسان اللہ کو پکارتا ہے تو اللہ تعالی اس پر نظر کرم سے دیکھتا ہے یہی چیز انسان کے لیے کامیابی ہے ۔اللہ تعالی کو راضی رکھنا سب سے بڑی کامیابی ہے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں