آپﷺ نے ارشاد فرمایا اے میرے پیغمبرو پاکیزہ چیزیں کھاؤ اور نیک عمل کرو بے شک میں تمہارے اعمال کو خوب جانتا ہوں (سورۂ مؤمنون۵۱)امام بن رجب حنبلی اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ تمام پیغمبروں اور ان کی امتوں کو طیبات یعنی حلال کھانے اور نیک عمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے اس لئے
کہ حلال اور نیک اعمال کی قبولیت میں گہرا رشتہ ہےاگر کھانا حلال کا نہ ہوگا تو نیک اعمال بھی اللہ کی بارگاہ میں مقبول نہیں ہوں گے۔آج جو وظیفہ آپ کو بتائیں گے کہ کاغذ پر اللہ کریم کا مبارک نام آپ لوگوں نے لکھ کر اپنی جیب میں رکھنا ہے انشاء اللہ آپ کی جیب میں سے کبھی بھی پیسے ختم نہیں ہونگے ۔اتنی برکت رہیگی آپ کے رزق میں جب بھی آپ کو پیسوں کی ضرورت پڑیگی آپ نے اس کو جیب میں رکھنا ہے آپ کی جیب میں پیسے کبھی ختم نہیں
ہونگے ۔اتنی برکت رہیگی آپکے رزق میں جب بھی آپکو پیسوں کی ضرور ت ہوگی ضرورت ملیں گے اللہ تعالیٰ کے نام کی برکت اتنی زیادہ ہے آپ اپنی جیب میں بھی رکھ سکتے ہیں ۔ اس کو گھر پر بھی دکان پر بھی رکھ سکتے ہیں۔کاغذ کے کچھ ٹکڑے بنا کر اللہ کا نام لکھ کرگھر دکان یا جیب میں رکھنا چاہیں رکھ سکتے ہیں اس سے آپ کے رزق میں اتنا اضافہ ہوگا لوگ آپ سے پوچھیں گے کہ تونے کونسا عمل کیا ہے کہ تیرے پاس رزق ختم ہی نہیں ہوتا تجھے جب بھی
پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے غیب سے رزق کا سبب ہوجاتا ہے ایسا کونسا تونے عمل کیا ہے۔آپ انہیں بتائیں گے کہ میں نے یہ وظیفہ کیا اور اللہ کا کرم ہوا اور مالک نے مجھے مال ودولت سے نوازا۔آپ نے ایک کاغذ کا ٹکڑا لے لینا ہےاچھا سا اس پر اول وآخر درود شریف کا نظرانہ پیش کرکے درمیان میں اللہ کریم کانام یا ودودُ یہ لفظ اللہ پاک کانام آپ نے کاغذ کے ٹکڑے پر لکھنا ہے ۔بے شک دونوں سائیڈوں پر لکھ لیں اول وآخر درود شریف کے ساتھ اللہ کا نام لیکر
اس کاغذ کے ٹکڑے کو جیب میں رکھ لیں ۔خیال کرنا ہے کہیں گم نہ ہوجائے اگر گم ہوگیا کسی جگہ گرکر پاؤں کا نیچے آگیا تو بہت زیادہ گناہ ہوگا ۔ اسی طرح آپ ایک اپنی دکان پر رکھ سکتے ہیں گھر پر کہیں رکھ سکتے ہیں پرس میں تو رکھنا ہی ہے تو اجروثواب کے ساتھ ساتھ آپکے مال ودولت میں بہت اضافہ ہوگا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں