میں دعوے سے کہتا ہوں کہ رات سونے سے دعوے ۔ پہلے اگر بیوی کی پیشانی پر بوسہ دے دوتو یقین جائیں ، وہ آپ کی محبت میں مسکراتے ہوۓ ، پرسکون نیند سوۓ گی ، بیوی کی پیشانی پر بوسے سے عقیدت پیداہوتی ہے بیوی اندر تک خود میں سکون اور اطمینان محسوں اورا کرتی ہے ، خود کے بے خوف محسوس کرتی ہے ، ے خودکو محفوظ ہاتھوں میں محسوس کرتی ہے ،
خودکو امیرترین محسوس کرتی ہے ، بیوی کتنی ہی غصہ میں ہو ، کیساہی جھگڑا کیوں نہ ہو ۔۔ ایک بار پیشانی پر بوسہ بیوی کواندریک جنجھوڑ دیتا ہے اور ایسے موقعوں پر چند بیویاں تو شوہر کے اس عمل کو د یکھ کر خوشی سے روبھی پڑتی ہیں ، اسی طرح شہر سے باہر جارہے ہوتو جائے وقت اس کو سینے سے لگاؤ پیشانی پر بوسہ دو اس عمل سے آپ جتنا وقت بیوی سے دور رہو گے بیوی گھر میں سکون سے رہے گی مسکراتی پھرے گی ، لہلہاتی پھرے گی ، چھاتی پھرے گی اس طرح خود پر لازم کرلو کھانا بیوی کیساتھ کھانا ہے ،
اگر یل شروع کر یں گے تو یقین جانیںایک وقت ایسا آۓ گا کہ اگر آپ کہیں مصروف ہیں تو آپ کی بیوی بھوکی سوجائے گی لیکن آپ کے بغیر ایک نوالہ پیٹ میں نہیں ڈالے گی اور می میاں بیوی کے درمیان محبت کی ایک خوبصورت ویل ہ
اپنی رائے کا اظہار کریں