اگر دونوں میں سے کسی ایک کے دل میں بھی آؤٹ ہو تو بے شک مانگوں یا تہجد کے سجدوں میں آپ کو محبت کبھی نہیں ملتی ہے جو انسان کو توڑ کر رکھ دے جذبات زندگی کے لیے ضروری ہے کہ پوری زندگی پر ان کو حاوی کر لینا اپنی ذات کے ساتھ سخت نا انصافی ہے زندگی کے سفر میں ہر کوئی اس کی
نظر میں کوئی فرق نہیں ہوتا وقت گزر جاتا ہے بحران کتنی شدید ہو ختم ہو جاتے ہیں اندھیرا کتنا ہی کہنا اور مایوس کتنی ہی لمبی ہو رحمت آہی جاتی ہے آزمائش کا دور ختم کر دیتا ہے اکثر وہ لوگ جو دوسروں کے پیروں تلے سے زمین کھینچنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کو زندگی کا حصہ اور خوشی سمجھتے ہیں ان کو ضرور سمجھ لینا چاہیے کہ جب وقت پلٹتا ہے تو پھر ایسے لوگوں کو کہیں پر رکھنے کی جگہ بھی نہیں ملا کرتیں مجھے اب اپنے کسی بھی بھر کے ٹوٹنے سے تکلیف نہیں ہوتی کسی بھی یاد پر پہلے کی تعداد شدت سے رونا بھی نہیں آتا ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آنسو نے راستہ بدل لیا
یا پھر میں بے حس ہو گیا ہوں اور یہاں شاید نہیں یقینا سونے میں ہی فائدہ ہے دکھ تکلیف سے آزادی اسی میں ہے اسی میں ہے کی جائے تو وہ اس پھول کی طرح اپنی تازگی اور رنگ کھودیتی ہے جو کھل جانے کے بعد مرجھا گیا ہوں مرجھا گیا ہوں
اپنی رائے کا اظہار کریں