کسی بھی درخت کے پتے پر یہ وظیفہ کرو اتنے پیسے آئیں گے کہ لوگ حیران رہ جائیں گے۔ اللہ کی تعریف ہے درخت ہے سارے مٹی پر لیکن کسی میں مٹی کی خوشبو تک نہیں۔گلاب اپنی خوشبو ،چنبیلی کی اپنی خوشبو اور آپ کا اپنا ذائقہ ہے۔یہ سب کس کی قدرت ہے؟یہ سب میں اللہ کی قدرت ہے۔اس تحریر میںایک
ایسا وظیفہ شیئر کیاجارہا ہے جس کی برکت سے اللہ کے فضل و کرم سے آپ کے پاس اتنے پیسے آجائیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ اپنی حاجتوں میں صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو ۔مصیبت کے وقت نماز سے مدد لینی چاہئے۔ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ ایک شخص جنگل میں رہتا تھا اس کے پاس ایک مرغ ایک گدھا اور ایک کتا تھا ایک دن ایک بھیڑیا آیا اور مرغے کو کھاگیا گھر والوں کو اس بات کا بہت دکھ ہوا مگر وہ نیک شخص تھا۔ اس نے کہا ہوسکتا ہے اسی میں بہتری ہو اگلے دن بھیڑیا آیا اور گدھے کا پیٹ پھاڑ کر اسے مار دیا اسی طرح بھیڑیے نے کتے کو بھی ماردیا اس پر بھی اس
نیک شخص نے صبر کیا اور کہا کہ اس میں بھی اللہ کی کوئی نہ کوئی بہتری ہوگی۔ کچھ ہی روز بعد خبر ملی کے اطراف کے ان گھروں کے تمام لوگ قید کرلئے گئے ہیں اور صرف ان کا گھر محفوظ ہے دیگر تمام لوگ کتے مرگے اور گدھے کو رکھنے اور ان کے شوروغل کی ہی وجہ سے پکڑے گئے لہٰذا تقدیر الٰہی کے مطابق ان کے حق میں بہتری ان جانوروں کی ہلاکت میں ہی تھی۔انہوں نے صبر کیا اور اللہ نے انہیں قیدوبند کی سختیوں سے محفوظ رکھا آپ بھی صبر کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھیں۔عمل اور ضروری ہدایات:یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عصر کے بعدکرنا ہے سورہ کوثر اور اس آیتِ مبارکہ کو جو کہ
نیچے درج ہے کو ملا کر 21 مرتبہ پڑھنا ہے ۔3مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور کسی بھی درخت کے پتے پر دم کرکے اپنے پرس میں رکھ لینا ہے ۔چند روز بعد پتے کو پرس سے نکال کر کسی پاک جگہ پر رکھ دینا ہے۔اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ کے فضل و کرم سے آپ کے وارے نیارے ہوجائیں گے۔اللہ آپ کو اپنے محبوب ترین بندوں میں شامل فرما دے گا۔اگر آپ اپنے لئے دعامانگنے سے پہلے دوسروں کے لئے دعا مانگیں گے تو انشاء اللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی۔ اس وظیفہ کی اجازت عام ہے کسی بھی خاص اجازت کی ضرورت نہیں ہے ۔وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ نہ کچھ صد قہ و خیرات ضرور کرلیا کریں اگر
زیادہ کی استطاعت نہیں رکھتے تو ایک وقت ایک مسکین غریب کو کھانا ہی کھلا دیں اور اگر اتنی بھی استطاعت نہیں تو ایک کھجور کاٹکڑا ہی سہی کسی کو کھلا دیں ورنہ اپنے بچوں کو ہی کچھ اچھا کھلا دیں اور صدقہ و خیرات کی نیت کرلیں ۔اپنے گناہوں سے توبہ کیجئے نمازوں کی پابندی کی اور حقوق اللہ اور حقوق العباد کا خیال رکھئے یہ بہت اہم ہیں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں