اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک دفعہ پاس ایک شخص آیا اور حضرت علی علیہ السلام سے کہنے لگا کہ میں نے آپ سے کچھ سوال کرنا ہے نہ تھا کہ حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا میں اس سوال کا جواب دو یا وہ سوال بھی میں ہی بتاؤں اتنے میں اس یہودی نے کہا کہ میں نے سنا ہے
کہ آپ مسلمان جب عبادت کرتے ہو تو برے خیال آتے ہیں جب کہ ہم عبادت کرتے ہیں تو ہمیں نہیں آتے بس اتنا کہنا تھا حضرت علی علیہ السلام نے جواب میں فرمایا اگر ایک گھر فقیر ہو اورامیر کا چور کہا جائے گا یہودی نے یہ سن کر کہا کہ امیر کے گھر میں کیوں کہ وہاں دولت ہے تو حضرت علی علیہ السلام نے کہا کبھی تو شیطان کو ستاتا ہے جن کے دل میں اللہ ہوں جن کے دل میں کوئی اللہ ہے ہی نہیں وہاں شیطان کا کیا کام ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں