پاکستان نیوز! ایک گھنٹے میں رزق کے تین سو دروازے کھو ل دئیے جائیں گے حضرت علی کا فر مان ہے: “خدا کی نزدیک کسی انسان کی عزت جتنی زیادہ ہوتی جاتی ہے، اس کا امتحان بھی اس قدر سخت ہو تا چلا جاتا ہے” آج میں بہت ہی مجرب اور آ زمو دہ وظیفہ لیے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں جس کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے رزق کے تین سو دروازے کھل جائیں گے۔
دولت مند ہونا، زیادہ رزق کا ہو نا اللہ کے ہاں:یہ وظیفہ آپ نے نمازِ مغرب کے بعد کر نا ہے اور سورۃ العٰدیٰت کو گیارہ مرتبہ پڑ ھنا ہے ۔ دو مرتبہ دُرودِ پاک پڑ ھنا ہے ۔ آخر میں اللہ پاک سے دُ عا مانگنی ہے ۔ اس عمل کو سات روز تک کر نا ہے روزانہ ۔ ان شاء اللہ اللہ آپ کے لیے غیب سے رزق کے تمام دروازے کھو ل دے گا۔ آپ کے پاس اتنی دولت آ جائے گی کہ گھر میں پیر رکھنے کی جگہ نہ ہوگی۔ آپ گھر میں جس طرف نظر گھماؤ گے ۔ رزق اور دولت ہی نظر آ ئے گا۔ اس وظیفہ کی اجازت کے لیے آپ نے اللہ سے سچے دل سے معافی ما نگنی ہے۔ اور تمام گناہوں سے توبہ کرنی ہے۔ وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں