اگر آپ کو زیادہ پیشاب آتا ہے تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں، اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ۔۔۔

سردیوں میں پیشاب زیادہ کیوں آتا ہے، آنے کی اصل وجوہات کیا ہیں؟
اس کی عمومی وجہ یہ ہے کہ جب سردی ہوتی ہے تو ہمارا جسم گرمیوں کی نسبت زیادہ سکڑ جاتا ہے۔ اس بات کا اندازہ آپ اس سے بھی لگا سکتے ہیں کہ سردیوں میں اگر آپ اپنے ہاتھ پاؤں کو دیکھیں تو ان پر قدرے سوجن آ جاتی ہے، جس کی وجہ آپ کے جسم میں پانی کی زیادہ مقدار ہوتی ہے۔
یوں سردیوں میں جب ہمارا جسم زیادہ سکڑا ہوا ہوتا ہے تو اس میں مائع پانی کو اندر جمع رکھنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے۔، اور یہی وجہ ہے ہمیں سردیوں میں پیشاب کی حاجت زیادہ ہوتی ہے۔
بار بار پیشاب سے نجات کا نسخہ
بار بار پیشاب آتا ہو تو شکر اور جاوتری پنساری سے مل جائے گی)
لے کر ہم وزن باریک سفوف بنالیں۔
استعمال کا طریقہ:
صرف دو گرام پانی کے ساتھ دن میں دو مرتبہ لیں پریشان کن مرض سے نجات ملے گی !!

اپنی رائے کا اظہار کریں

https://noohapou.com/4/8189076