پاکستان نیوز ! ہم پر جتنی بھر پریشانیاں آتی ہیں بیماری کی صورت میں ہوں تو ان تمام معا ملات یا پریشانیوں کے حل قرآنِ پاک میں موجود ہیں لہٰذا قرآنِ پاک سے آج آپ کو ایک وظیفہ بتانے کے لیے جا رہے ہیں کہ اگر کوئی غریب شخص یہ وظیفہ کر لے تو انشاء اللہ اس کی غربت دور ہو جا ئے گی بلکہ میں یوں کہے
کہ پہاڑ جتنا قرضہ بھی ہو تو اگلے جمعہ تک اس عمل سے ختم ہو جا ئے گا گھر میں پیسہ ہی پیسہ آ ئے گا جس کا روزی کا کوئی ذریعہ نہ بن رہا ہو تو وہ بھی یقینِ کامل کے ساتھ اللہ کی رحمت سے پر اُمید ہو کر یہ قرآنی وظیفہ کر ے تو اللہ اس کے لیے روزی اور رزق کے دروازے کھول دے گا اس کے بر ے وقت ختم ہو جا ئیں گے کبھی بھی مال و دولت یا رزق کی پر یشانی نہ ہو گی یا پھر صدیوں سے اگر کوئی بھی تمنا پوری نہیں ہو ر ہی تو جمعہ کے روز اس سورۃ کی ایک آیت صرف سو بار پڑ ھ لیں تو انشاءا للہ آپ کی تمنا بھی پوری ہو گی عورتیں مخصوص ایام میں صرف اس آیت کا پہلا لفظ پڑھ سکتی ہیں آپ سب چاہتے ہیں کہ آپ کو اس وظیفے کا پورا پورا فائدہ ہو تو
آپ نے اس وظیفے کو پوری توجہ کے ساتھ سننا ہے ہم تما م وظیفے انسانیت کی فلاح کے لیے لا تے ہیں ۔ میں نے اب تک دیکھا ہے اور یہ مشا ہدہ کیا ہے کہ جو لوگ اللہ سے خلوص ِ نیت سے مانگتے ہیں چاہے وہ مادی ہو یا روحانی عمل ایسے لوگوں کو میں نے جمعہ کےدن سورۃ کہف کا ذکر کر تے دیکھا ہے سورۃ کہف قرآن ِ کریم کی ایک عظیم سورۃ ہے جمعہ کے دن اس کی تلاوت ضروری ہے۔ حضرت برا ء بن عاذب فر ما تے ہیں کہ ایک شخص سورۃ کہف پڑھ رہا تھا اور اس کے پاس دو رسیوں میں ایک گھوڑا بند ھا ہوا تھا پھر اس شخص کو بادلوں نے ڈھانپ لیا تو اس کا گھوڑا بدکنے لگا جب صبح ہو ئی اور آپ ﷺ کو یہ واقعہ سنا یا گیا تو آپ ﷺ نے ارشاد فر ما یا وہ سکینہ تھا۔
جو قرآن کی تلاوت کے باعث نازل ہو ا جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کرنے سے نجات ملتی ہے اور اس کا خصوصی اہتمام علماء فر ما تے تھے۔ کیونکہ اس سورۃ کے اندر ان با ہمت اور حوصلہ بند جوانوں کی داستان موجود ہے جو اپنے وقت کے تاغوط اور دجالی سفت بادشاہ کے سامنے کھڑے ہو ئے نتیجتاً انہوں نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے حکمِ خداوندی سے ایک غار میں پناہ لی اور اللہ کی حفاظت میں کئی سو سال غار میں سوتے رہے۔ معلوم ہو تا ہے کہ یہ سورۃ گ ن ا ہ وں سے بچاتی ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں