کہتے ہیں کہ جب تم کسی کے لیے کچھ محسوس کرتے ہو ے ں تو ایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ دوسرے کو اس کا احساس تک نہ ہو کیونکہ روحیں روحوں کی زبان سمجھنے میں کبھی دھوکہ نہیں کھاتی ۔ مرد کی نگاہ کا بھی ایک معیار ہے ، رک جاۓ ۔ کسی چہرے پر تو مسافت تمام شد ۔ جس دل میں سچی محبت ہو وہ آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کا احساس سر آنکھوں پر اٹھاۓ پھرتے ہیں
۔من پسند انسان تمام حواس خوبصورت نا بنادیتا ہے ، سوچنے کے انداز تک بدل دیتا ہےمحض ایک انسان کی موجود گی آپ کو دنیا سے بیگانہ کر دیتی ہے ، ایسی بے خودی صرف محبت میں ہی میسر اسکتی ہے ۔دھیان سے اگر آپ دل والے ہیں تو دماغ والوں کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں ، گہری بات ہے سوچئے گا ۔کسی بے وفا کے ساتھ کوئی اور بے وفائی کر جاۓ تو اسے ماضی کا وفادار بڑی شدت سے یاد آنے لگ جاتا ہے ۔تم کسی شخص کو اتنی آسانی سے اپنے دماغ نہیں نکال سکتے ، خاص طور پہ تب جب ا وہ شخص ایک خاص داغ آپ کے دل پر چھوڑ گیا ہو ۔جب ہمیں لگتا ہے کہ کہانی ختم ہو چکی ہے ٹھیک وہیں سے اکثر کہانی کا آغاز ہو رہا ہوتا ہے ۔کسی کے دل میں اپنا پیار اور احساس جگاناہو
تو اسکے ساتھ یہ دو کام لازمی کرو ۔ اول : اس کو ہر وقت با آسانی میسر نہ آؤ ۔ دوم : اس کی غلط بات پر ہاں میں ہاں نہ ملاؤ ۔انتظار کی سب سے ظالم قسم وہ ہوتی ہے جس میں جانے والا کہہ کر گیا ہو کہ ‘ ‘ میرا انتظار مت کرنا ‘ ‘ ۔ کتابوں میں لکھا سبق آپ کی ذہنی تربیت تو کر سکتا ہے مگر جو سبق انسانی رویے سکھاتے ہیں ، وہ سیکھنے کے لیے ہمیں اپنے آپ کو دنیاوی ٹھوکروں کے پرد کرنا پڑتا ہے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں