اگر دونوں میں سے کسی ایک کے دل میں بھی آؤٹ ہو تو بے شک مانگوں یا تہجد کے سجدوں میں آپ کو محبت کبھی نہیں ملتی ہے جو انسان کو توڑ کر رکھ دے جذبات زندگی کے لیے ضروری ہے کہ پوری زندگی پر ان کو حاوی کر لینا اپنی ذات کے ساتھ سخت نا انصافی ہےزندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ
دار نہیں ہوتا لہذا تو حد تک رکھا کریں ورنہ امید بر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں جن لوگوں کو ہم اپنا قیمتی سرمایہ سے جب وہ لوگ کھوٹے سکے سے بدتر نکلتے ہیں تو ہماری بے بسی کی انتہا عروج پر چلی جاتی ہے زندگی بہت آسان ہو جاتی ہے جب آپ لوگوں کو اپنی ذات کے بارے میں صفائیاں دینا بند کر کے اپنے کام پر دھیان دینے لگ جاتے ہیں جو شخص غصے میں یہ ناراضگی میں آپ کی خوشیاں آپ کے دکھ اگنور کر دے چھوڑ دےوہ آپ کا کوئی ہو ہی نہیں سکتا جس کی نظر میں محبت لباس نہیں ہوتا ہے اس کی نظر میں کوئی فرق
نہیں ہوتا وقت گزر جاتا ہے بحران کتنی شدید ہو ختم ہو جاتے ہیں اندھیرا کتنا ہی کہنا اور مایوس کتنی ہی لمبی ہو رحمت آہی جاتی ہے آزمائش کا دور ختم کر دیتا ہے اکثر وہ لوگ جو دوسروں کے پیروں تلے سے زمین کھینچنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کو زندگی کا حصہ اور خوشی سمجھتے ہیں ان کو ضرور سمجھ لینا چاہیے کہ جب وقت پلٹتا ہے تو پھر ایسے لوگوں کو کہیں پر رکھنے کی جگہ بھی نہیں ملا کرتیں مجھے اب اپنے کسی بھی بھر کے ٹوٹنے سے تکلیف نہیں ہوتیکسی بھی یاد پر پہلے کی تعداد شدت سے رونا بھی نہیں آتا ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آنسو نے راستہ بدل لیا یا پھر میں بے حس ہو گیا
ہوں اور یہاں شاید نہیں یقینا سونے میں ہی فائدہ ہے دکھ تکلیف سے آزادی اسی میں ہے اسی میں ہے کی جائے تو وہ اس پھول کی طرح اپنی تازگی اور رنگ کھودیتی ہے جو کھل جانے کے بعد مرجھا گیا ہوں مرجھا گیا ہوں
اپنی رائے کا اظہار کریں