معاف کر دینے سےا نسان کی اپنی روح پاک ہو جا تی ہے عاجزی یہ ہےکہ انسان دوسروں کے اندر ایک برائی دیکھے تو اسے اپنی دس یا د آ ئںی ۔ ہر مشکل کے وقت کہا کر و۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظم مشکل آسان ہو جا ئے گی۔ جس شخص کا بولی بچوں کے ساتھ اچھا بر تاؤ ہو گا اُس کے رزق- مں اضافہ
ہو گا خوش اخلاقی سے روزی مںع اضافہ ہو تا ہے۔ مرد کی جہالت کے لےہ ییب کافی ہے کہ وہ اپنی قدر اور اہمتی سے واقف نہ ہو۔ جہاں اپنی بات کی قدر نہ ہو وہاں چپ رہنا بہتر ہے۔مصبتت ایک ہو تی ہے لکن اگر گھبرا جا ؤ گے تو وہ دگنی ہو جا ئے گی۔ زیادہ باتںن نہ کرو اس سے غلطاصں زیادہ ہو تی ہںت اور لوگ اکتا جا تے ہںے۔ زیادہ حصہ بوتی بچوں کی فکر مںز مت رہا کرو۔ اگر وہ اللہ کے دوست ہے تو اللہ انہںی برباد نہںت ہو نے دے گا اور اگر وہ اللہ کے د ش م
ن ہں تو تم دشمنان خدا کے بارے مںت کویں فکر مند ہو تے ہو! حضر ت علی ؓ کی پوری زندگی تبلغِے قاہمِ عدالت سے عبارت ہے ۔ بد رو اُحد خند ق و حنن ہو آپ ؓ نے ہر جگہ ا للہ اور اس کے رسول ﷺ کی خاطر جان کی بازی لگانے سے پر ہزز نہ کا حضرت علی ؓ کی شجاعت آپ ؓ کی وفاداری آپ کا جذبہ ایثار اور حق کے لےﷺ ہجرت اور جہاد یہ وہ صفات تھںغ جن کی وجہ سے آپ ؓ اللہ اور اس کے-رسول ﷺ کے محبوب بندے بن گئے حضر ت علی ؓ جس طرح عدل و
انصاف مںغ شجاعت رکھتے تھے اسی طرح علم و دانائی مں بھی اپنی مثال آپ تھے حضر ت علی ؓ کی علمی فضلتن آپ کی فصلہ کرنے کی صلاحتص تمام صحابہ ؓ نے تسلم کا حضر ت عمر ؓ کا بہت ہی مشہور قول ہے۔کہ اگر علی نہ ہو تے تو عمر ہل اک ہو گات ہو تا۔ آج ہم حضر ت علی ؓ کی زندگی سے ایک واقعہ آپ لوگوں کے ساتھ شئرےکر نے کے لےو جا رہے ہںص ۔ حضر ت علی ؓ کی خدمت مں ایک شخص حاضر ہوا اور مودب ہو کر عرض کرنے لگا اے علی
مںک ایک مشکل مںف پھنس گاع ہوں اور مرلی وہ مشکل ختم نہںہ ہو رہی کوئی ایسا عمل بتا دیں کوئی اییآ دعا ارشا د فر ما دیں کہ مر ی مشکل آسان ہو جا ئےتو یہ سن کر حضر ت علی ؓ نے فر ما یا اے شخص چند اعمال ہںو جو اللہ کے رسول ﷺ ہم اہلِ بت کو ارشاد فر ما ئے ہںم۔جن سے اللہ کے کرم سے مشکلات دور رہتی ہںی اس نے کہا یا علی ؑ مجھے بھی کوئی عمل بتا دیجئے تا کہ مرںی مشکل آسان ہو جا ئے حضرت علی ؓ نے فر ما یا اے شخص مغرب کی نماز
پڑھنے کے بعد ایک جگہ پر بٹھ جا یا کر واو ر پھر ستائسہ مر تبہ اللہ کے رسول اور اس کی آل پر درودِ پاک پڑھا کر و
اپنی رائے کا اظہار کریں