ایک چمچ زیتون کے تیل میں لیموں ڈالیں ایسا نسخہ جو بوڑھے کو بھی جوان کردے

زیتون

زیتون کا تیل اور لیموں اپنی اپنی جگہ دونوں ہی صحت بخش غذائیں ہیں لیکن ان دونوں کو ملا کر ایک ایسا شاندار قدرتی نسخہ بنایا جاسکتا ہے کہ جس کے فوائد آپ کو حیران کردیں گے۔ ویب سائٹ ’آرگینک فوڈ میڈیسن‘ کے مطابق اس نسخے کی تیاری کا طریقہ بس اتنا سا ہے کہ ان دونوں چیزوں کو آپس میں

مکس کرلیجئے۔ اگر آپ کو ناخنوں کا کسی بھی قسم کا مسئلہ درپیش ہے یا آپ انہیں مزید صحتمند اور چمکدار بنانا چاہتے ہیں تو سونے سے قبل یہ آمیزہ دس منٹ کیلئے ناخنوں پر لگائیں۔ اگر آپ اپنے بالوں کو چمکدار او رمضبوط بنانا چاہتے ہیں اور خشکی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے بھی یہ نسخہ لاجواب ہے۔ اس کی مالش عام تیل کی طرح اپنے بالوں میں کریں اور پھر نتائج دیکھیں۔ اگر آپ کو بدہضمی اور پیٹ میں گیس کی شکایت رہتی ہے تو

ایسی صورت میں بھی لیموں اور زیتون کے تیل کا نسخہ انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے، جبکہ جوڑوں کے درد سے نجات کے لئے بھی اس کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس قدرتی نسخے میں اینٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں اور یہ آنتوں کی تنگی اور بندش بھی دور کرتا ہے۔ اس طرح یہ قبض کیلئے انتہائی مفید نسخہ ہے۔ زیتون کا تیل نقصان دہ کولیسٹرول کا لیول کم کرنے اور دوران خون کو بہتر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ لیموں میں اندرونی سوزش کو دور کرنے

والے اجزاء پائے جاتے ہیں۔ یہ خوبیاں اس نسخے کو دوران خون اور دل کی صحت کے لئے بھی بہت مفید بناتی ہیں۔ یہ 5روپے کا پیسٹ کیڑے والے دانت پر لگائیں، درد اور کیڑا ہمیشہ کیلئے غائب دانتوں میں درد ہوجائے تو انسان کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے،جو لوگ اس تکلیف سے گزرچکے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ دانت کے درد کی وجہ سے رات کی نیند بھی حرام ہوجاتی ہے۔ڈاکٹروں سے رابطہ ممکن نہ ہوتوآپ ذیل میں دئیے ہوئے طریقے سے دانت کے

درد سے نجات حاصل کرسکتے ہیں ناریل کا تیل اوزوں)دونوں اجزاءکے بڑے آدھے چمچ لے کر گلاس میں مکس کریں اور ایک پیسٹ سی بنالیں۔اس کو درد والے دانت میں لگانے سے فوری طور پر آپ سکون محسوس کریں گے۔یہ پیسٹ تین اوزوں) دن دانتوں پر لگایا جاسکتا ہے،آرام آنے کے بعد آپ چاہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کرکے دانت کا علاج کرواسکتے ہیں۔*شہوت کی وجہ سے منی( سفید گاڑھا پانی ) کا نکلنا غسل کو واجب کر دیتا ہے ہمبستری ہو یا نہ ہو* . مسئلہ

بعض اوقات منی پتلی ہونے کی وجہ سے پیشاب کے ساتھ یا ویسے ہی کچھ قطرے آجاتے ہیں. اوزوں)جو شہوت کے بغیر ہوتے ہیں تو ان سے وضو ٹوٹ جاۓ گا لیکن غسل واجب نہیں ہوگا . 2__ احتلام سے بھی غسل واجب ہوجائے گا( یعنی نیند میں منی نکل آۓ اور بیدار ہونے پر اسکا اثر کپڑوں پر موجود ہو تو غسل واجب ہوجائےگا ) مسئلہ: اوزوں)احتلام یاد ہو لیکن اسکا اثر کپڑے وغیرہ پر نہیں تو غسل واجب نہیں .3___ *ہمبستری کرنے سے غسل واجب ہوجاۓ

گا, انزال ہو یا نہ ہو (یعنی منی نکلے یا نہ نکلے )*4__ *عورت کا ماہواری کے بعد غسل کرنا واجب ہے *5____ *نفاس کی وجہ سے غسل واجب ہوجاتا ہے. اوزوں)( بچے کی پیدائش کے بعد جو خود نکلتا ہے اس کو نفاس کہتے ہیں,حیض اور نفاس کے ضروری احکام کچھ دن بعد بیان کیے جائیں گے )*مسئلہ* مردے کو غسل دینا فرض ہے یا سنت __? اوزوں)مردے کو غسل دینا فرض کفایہ ہے , (فرض کفایہ کا حکم یہ ہے کہ اگر ایک نے غسل دے دیا تو سب گناہ

سے بچ جائیں گے اور سب کا فرض ادا ہوجاۓ گا .اور اگر کسی نے بھی غسل نہ دیا تو سب گنہگار ہونگے ) مسئلہ جس پر غسل فرض ہوجاۓ اسکو چاہیے کے نہانے میں تاخیر نہ کرے بلکہ جلدی نہا لے , کیونہ حدیث مبارک کا مفہوم ہے اوزوں)جس گھر میں جنب ہو ( جس پر غسل فرض ہو ) اس گھر میں رحمت کا فرشتہ نہیں آتا . اگر نماز کا وقت نکل رہا ہو تو فورا نہانا فرض ہے. اوزوں),یعنی اب اگر نہیں نہاۓ گا تو گنہگار بھی ہو گا, فائدہ منی کا صراحت کے ساتھ

اس لیے ذکر کیا کیونکہ پانی نکلنے والا تین طرح کا ہوتا ہے , منی , مذی , ودی ‘منی نکلنے کی صورت میں غسل فرض ہوتا ہے لیکن مذی, ودی وغیرہ نکلے تو غسل فرض نہیں ہوتا پر وضو ٹوٹ جاۓ گا.

اپنی رائے کا اظہار کریں