کشمش کے پانی کا درست استعمال اور حیرت انگیز فائدے

کشمش

 پاکستان نیوز! ! کشمش کا پانی آپکو جگر کی کمزوری اینیم۔یا خ و ن کی کمی اور آئرن کی کمی ہڈیوں اور پٹھ۔وں کی کمزوری اعصابی کمزوری کیلشیم کی کمی تھک۔ان سستی مردانہ کمزوری اور جسمانی دردوں سے نجات دلانے میں فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے اس کے استعمال کرنے کا صحیح طریقہ معلوم ہونا چاہیے یہ آپ کو ہر عمر میں صحت مند رکھتا ہے بڑھاپے میں بھی بھرپور جوانی کا احساس دلاتا ہے ۔ اس کے کچھ خاص فوائد اور ترکیب استعمال کے بارے میں جان لیتے ہیں۔ کشمش کا پانی ہمارے جسم کیلئے ایک قدرتی ڈی ٹا۔کس کے طور

پر کام آتا ہے جگر کی صفائی کیلئے بہت مفید چیز ہے ۔ ہمارے برے زندگی گزارنے کیوجہ سے جب ہمارے جگر میں فاض۔ل مادے جمع ہونے لگتے ہیں اس کیوجہ سے کیل مہاسے ، خارش اور جسم کے مختلف حصوں پر سوجن اور ورم جیسی شکایات پیدا ہونے لگتی ہیں ایسے میں جگر کی صفائی کرنا بہت ضروری ہوجاتا ہے جس کیلئے کشمش کا پانی بہترین فوائد کا حامل ہے ۔ کیونکہ کشمش میں اینٹی آکسیڈنٹس اور فائبر کی موجودگی ہمارے جگر کو زہ۔ریلے مادوں کو پاک کرنے میں معاون ومددگار ثابت ہوتی ہے ۔ اس کیلئے آپ چالیس سے پچاس گرام اچھی اور عمدہ قسم کی صاف ستھری کشمش رات کو دھو کر صاف کرلیں پھر اسے ایک کپ پانی میں ڈال کر رکھ لیں صبح سویرے نہار منہ کشمش کوبھی کھالیںا ور اس کا پانی بھی پی لیں یہ آپ کے جسم میں خ و ن کی کمی کو پورا کرنے کیلئے بے پناہ فوائد رکھتا ہے۔ آئرن کی کمی سیلز ہیموگلوبن کی کمی کو کچھ دنوں میں دور کرکے چہرے کی بے

رونکی پھیک۔ا پن پچک۔ے گال آنکھے کے سیاہ ہلکے اور دبلے پن سے نج۔ات دلاتا ہے جن لوگوں کو خ و ن کی کمی کے باعث سانس پھ۔ولنے لگتا ہے ۔ سیڑھیاں چڑھنے میں دشواری محسوس کرتے ہیں ۔ کسی بھی کام کے کرنے سے بہت جلد تھک جاتے ہیں۔ چکر آتے ہیں پورا دن جسم میں تھکن سستی اور کم ہمتی محسوس کرتے ہیں ایسے لوگوں کیلئے بہت لاجواب علاج ہے ۔ اعصابی کمزوری اور پٹھوں کے درد ہاتھوں اورپیروں میں درد رہتا ہے ۔جو لوگ رات بھر پوری نیند لینے کے باوجود صبح اٹھنے پر طبیعت میں بھ۔اری پن یا بوجھ۔ل پن محسوس کرتے ہیں ایسے لوگ بھی اس کا استعمال کرکے اپنے جسم میں پوری طرح سے ان۔رجی لی۔ول کو برقرار رکھتے ہیں وہ خالی پیٹ اس کا استعمال کرنے سے پورا دن آپ کا جسم ان۔رجی محسوس کرے گا۔ جس سے تھک۔ان جسمانی کمزور اور ڈپ۔ریشن سے نج۔ات پانے میں مدد ملے گی ۔جب بھی ہمارے جسم میں زہ۔ریلے ٹاک۔سنز اور وائرسز

کا ایفی۔کٹ بڑھ جاتا ہے ۔ایسے میں ہمارے جسم کے اندر بیماری کیخلا ف ل۔ڑنے والے اچھے بیکٹریا کی تعداد میں کمی واقع ہونے لگتی ہے۔ ہمارا ای۔م۔یون سسٹم کمزور پ۔ڑ جاتا ہے جس کیوجہ سے آئے دن بیمار ہوتے رہتے ہیں ۔اس میں موجود کیلشیم میگنیشیم اور پوٹاشیم ہڈیوں کو مضبوطی فراہم کرنے دانتوں اور مسوڑوں کے امراض سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں