ٹیپس ںیوز ! پاکستان ٹمحکمہ موسمیات کے مطابق 24 اور 27 سے 29 نومبر کہ درمیان ملک کہ شمالی پہاڑی علاقوں میںہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کہ امکانات ہیں جس میں گلگت بلتستان اور چند خیبرپختونخواہ کہ شمالی علاقاجات شامل ہیں۔اس کہ علاوہ اگلے 2 ہفتوں تک
ملک کہ بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا بارشوں کا فی الحال دور دور تک کوئی خاطر خواہ امکانات نظر نہیں آرہے ہیں۔سندھ کی بات کریں تو سندھ میں منگل اور بدھ کہ روز سندھ کے جنوبی مشرقی علاقوں میں سمندری ہوائیں چلیں گے اس کہ علاوہ سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں فلحال موسم اسے طرح نارمل سرد رہنے کا امکان ہے۔تاہم اچھی بارشوں کی لئے فروری سے مارچ تک انتظار کرنا ہوگا اس سے پہلے اچھی بارش کی امید بہت ہی کم ہے۔جبکہ ھلکی سے درمیانی سلسلے دسمبر سے جنوری کہ دوران ممکن ہے لیکن اچھی بارش یا سسٹم کہ لئے صبر کرنا ہوگا
اس بار بھی موسم سرما کہ دوران کم بارش کی وجہ Pacific سمندر میں لانینا کنڈیش ہے اگر موسم سرما کہ دوران لانینا کنڈشن ایکٹو ہوتی ہے تو کوئی خاص بارش نہیں پڑتی ہیں صرف خشک سرد موسم رہتا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں