;رات کو سونے سے پہلے پیروں کے تلوؤں کی باقاعدگی سے مالش کرنے کے حیرت انگیز فوائد ہمارے پیروں کے تلوؤں میں بہت سے ایسے پوائنٹ ہوتے ہیں جو الگ الگ ا عضاء سے جڑے ہوتے ہیں ۔اگر ان پوائنٹس کی رات کو سونے سے پہلے مالش کی جائے تو اس سے بہت سارے فوائد ملتے ہیں۔ آج بتائیں گے کہ رات کو سونے سے پہلے پیروں کی مالش کرنے سے کون کونسے فائدے ملتے ہیں ۔ سونے سے پہلے ہلکے گرم سرسوں کے تیل سےاگر پیروں کے دونوں تلوؤں کی پانچ پانچ منٹ مالش کی جائے تو اس سے حیرت انگیز فوائد ملتے ہیں۔
اس سے ہمارے جسم کی بہت ساری بیماریاں دور ہوجاتی ہیں اس میں وٹامنز اور غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو دردوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ صحت کیلئے مفید ہوتے ہیں۔ سونے سے پہلے پیروں کے تلوؤں کی مالش کرنے سے بلڈ پریشر مردانہ کمزوری دماغی کمزوری نیند نہ آنا جسمانی کمزوری سستی تھکاوٹ ، موٹاپہ عورتوں اور مردوں کے پوشیدہ امراض نظر کی کمزوری ٹینشن سردرد جوڑوں کا درد گھٹنوں کا درد کمر درد پیروں کی جلن اور سوجن اور وقت سے پہلے بڑھاپا آنا قبض اور معدہ کی بیماریوں کا خاتمہ ہوجائیگا ۔ باقاعدگی سے رات کو سونے سے پہلے تلوؤں کی مالش کرنے سے سینکڑوں فوائد دیکھنے کو ملتے ہیں۔ رات کو سونے سےپہلے سرسوں کے تیل سے پیروں کی تلوؤں کی مالش کرنے سے چند خاص فوائد کےبارے میں رات کو سونے سے پہلے پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے تو اس سے آنکھوں کی روشنی تیز ہوتی ہے ۔
رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے تو سر سے لیکر پاؤں تک بلڈ سرکولیش بہتر ہوتا ہے ۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے تو اس سے میٹا بولزم ٹھیک رہتا ہے جسم میں جما اضافی چربی موٹاپے اور بیماریوں کی بنیادی وجہ ہوتی ہے موٹاپے کیوجہ سے کئی طرح کی بیماریوں سے ش کار ہوسکتے ہیں ۔ اگر روزانہ پیروں کے تلوؤں کی مالش کی جائے تو اس سے جسم میں اضافی چربی پگھلنے لگتی ہے اور وزن کم ہونے لگتا ہے رات کو سونے سے پہلے اگرپیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے تو گہری اور اچھی نیند آئیگی اور رات کو بار بار آنکھ نہیں کھلے گی ۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جا ئے تو ٹینشن دور ہوتی ہے اور دماغ پرسکون رہتا ہے ۔ دن بھر کی تھکاوٹ دور ہوجاتی ہے ۔
رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے تو ہائی بلڈپریشر اور لو بلڈپریشر میں کافی فائدہ ملتا ہے رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے تو اس سے کمر درد کیساتھ ساتھ جسم کے مختلف حصوں کے درد سے بھی نجات پاسکتے ہیں۔رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے تو اس سے قبض دور ہوجاتی ہے اور پیٹ سے متعلق سبھی طرح کی بیماریاں ٹھیک ہوجاتی ہیں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں