میرا ازمودہ عمل ہے ۔ آپ سے شیئر کررہی ہوں ۔ یہ وظیفہ ہر کسی کو کرنا چاہیے۔ اس سے ہر کام میں آسانی پیداہ ہو جاتی ہے ۔ بسم اللہ الرحمن الر حیم کا وظیفہ ہے اس کو ہ جائز مقصد کے لیے کر سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ یہ ۔و ظیفہ ایک ہی جگہ اور ایک ہی وقت پر کریں ۔ احادیث اسمے عظم اور بسم اللہ الرحمن الر حیم میں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا آنکھ کی سفیدی اورسیاہی میں ہےجو وظیفہ آپ کو بتا رہی ہوں یہ بہت ہی طاقت ہے جو بھی یہ وظیفہ کرے گا وہ اللہ کی پناہ میں رہے گا اس کی زندگی مکمل جاننے کے لیے نیچے ویڈیوپرکلک کریں اورویڈیودیکھیں پریشانی نہیں آئے گی ایسے اللہ سیدھا راستہ دیکھائے گا ۔اور وہ دین اور دنیا میں غلطی کرنے سے بچہ رہے گا ۔بے شک انسان غلطی کا پتلا ہے ۔لیکن وہ یہ و ظیفہ کرنے سے وہ اللہ کی ایسی حفاظت میں آجائے گا ۔ کہ وہ کم سے کم غلظی کرے گا اوراللہ تعالی کی اس پر خاز رحمت ہو گی ۔ جو بھی یہ و ظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو گناہوں سے بچا لے گا ۔یہ و ظیفہ کرنے سے اللہ پاک بندے خواب میں بتا دے گا کہ کیا ہونے والا ہے ۔ یہ و ظیفہ پورے یقین کے ساتھ کریں اس سے بہت فائدہ ہو گا ۔یہ جو و ظیفہ ہے یہ اللہ کی خاص رضا کو حاصل کرنے کے لیے ہے ۔ جو بھی یہ وظیفہ کرے گا ہو کسی کا مختاج بھی نہیں رہے گا وہ کبھی بھی کسی کے آگے ہاتھ تک نہیں پھیلانا پرے گا ۔اس کو کسی سے مدد نہیں ہے مانگنی پرے گی اللہ اس کی ظرورت کو خود پورا کر دے گا ۔یعنی اس کے دل کی خواہش اللہ خود پوری کر دے گا ایسے کسی سے مانگنا نہیںپرے گا ۔جو بھی یہ وظیفہ کرےگا اس کو کوئی بھی دشمن تکا نقصان نہیں پہنچا سکے گا آپ یہ و ظیفہ کر کے دیکھیں آپ خود اپنے دشمنوں سے محفوظ ہو جائیں گے ۔جو اس و ظیفے کو اپنی روٹین کا حصہ بنا لے گا اس پے کوئی بھی جادو ٹونا بھی اثر نہیں کرے گا۔ اور یہ و ظیفہ کرنے والا جس سے بھی ملے گا جس کے پاس جائے گا سبھی اس کی عزت کریں گے۔یعنی یہ و ظیفہ کرنے والے کی عظت میں بھی اضافہ ہو گا ۔ اس وظیفہ کو روزانہ ایک ہی وقت میں ایک ھی جگہ بیٹھ کے کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ کرنے سے پہلے وضو کرنا بہتر ہے لازمی ہے ۔اور عورتیں اپنے خاص عیام میں بھی یہ و ظیفہ جاری رکھ سکتی ہیں ۔اس و ظیفے کی ایک اور بر قت ہے فضیلت ہے جو یہ و ظیفہ پڑھے گا وہ بے نمازی ہو گا تو نماز کا پابند ہو جائے گا انشا ء اللہ بلکہ وہ شخص تہجد بھی پڑھنے لگ پڑے گا ۔یہ و ظیفہ کرنے سے پہلے گیارہ بار درود ابرا ہیمی پڑھیں۔ اور بعد میں آپ نے ایک ہزار مرتبہ بسم اللہ الرحمن الر حیم پڑھنا ہے ۔یہ پڑھتے ہوے اپنے مقصد اپنے زہن میں رکھیں یہ و ظیفہ پڑھ کے دوبارہ گیارہ بار درود شریف پڑھنا ہے ۔ اس کے بعد آپ جو بھی دعا چاہیں مانگ سکتے ہیں ۔ اور وہ خصوص دعا بھی لازم مانگے جس کی وجہ سے آپ نے یہ وظیفہ کیا ہے اس برقت والے وظیفے کو لازم شیئر کریں اور دوسروں تک پہنچائیں جزاک اللہ
اپنی رائے کا اظہار کریں