آج ہم آپ کو کاروبار میں ترقی اور رزق کی فراخی کے حوالے سے چند اعمال اور وظائف بتائیں گے آج کے دور میں انسان ناکامی اور مایوسی کے دلدل میں پھنسا ہوا ہے اسی غم وپریشانی سے نجات کیلئے آج آپ کیلئے چند انمول وظائف لائے ہیں ۔مشقات شریف کی حدیث نبی کریمﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ جو
شخص اللہ تعالیٰ کی عبادت کیلئے جتنا زیادہ وقت دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ رزق کی پریشانی سے دور فرمادیتا ہے۔آج آپ کو خاص نبوی عمل بتائیں گے ۔جس کے کرنے انسان اپنی زندگی میں کچھ دنوں میں حیران کن فوائد دیکھیں گے ۔حضرت ابو ذر غفاری ؓ کو حضورپاکﷺ نے پانچ چیزیں بتائیں جن میں پانچویں چیز یہ تھی کہ اے ابوذر کثرت کے ساتھ لاھول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم کثرت سے پڑھا کرو آپﷺ نے فرمایا یہ عرش الٰہی کے نیچے ایک خزانہ ہے یہ وہاں سےآیا ہے میں نے یہی وظیفہ کرنا شروع کردیا ابھی شروع ہی کیا تھا۔ کہ میرے دروازے پر دستک ہوئی میں نے باہر جاکر دیکھا کہ بیٹا کھڑا تھا اور اس کے
پیچھے ایک سو اونٹ کھڑے تھے یہ اس وظیفے کا حیرت انگیز کمال کہ سچے دل سے ابو ذر ؓ نے یہ عمل کیا تو آپ کو اللہ تعالیٰ نے فوراً اتنی دولت عطاء فرمادی جس کا آپ کو کبھی گمان ہی نہیں تھا۔ ۔ جس کو اللہ کے کلام اور نبی کریمﷺ کے فرمان پر شک ہوگا وہ لاکھ وظیفے کرلے اس کا کام کبھی بھی نہیں ہوسکتا ۔ جو ایمان کامل سے کرے تو اس کا وہ کام ضرور ہوگا۔رسول اکرمﷺ کا ارشاد ہے کہ مغرب کی نماز کے بعد سورۃ واقعہ پڑھے اور معمول بنالے گا تو اللہ تعالیٰ اس پر رزق کے دروازے کھول دیتا ہے ۔ ایک صحابی رسول ان پر جب نذا کا وقت آیا تولوگوں نے کہا اے عبداللہ تم اپنے بیوی بچوں کیلئےکیا چھوڑ
کر جارہے ہیں وہ زندگی کیسے گزاریں گے تو عبداللہ ؓ نے فرمایا میری اولاد کبھی بھوکی نہیں مرے گی نا ہی رزق کی کمی ہوگی میں آپﷺ کا فرمان مبارک چھوڑ کر جارہا ہوں میں نے اپنی اولاد کو مغرب کے بعد سورۃ واقعہ پڑھنے کا عادی بنا دیا ہے ۔ آپ کی اتنی سوچ بھی نہ ہوگی جتنا رزق آپکو میسر ہوگا ۔ آپکو ایک درودشریف بتائیں گے اس کا فائدہ یہ ہے کہ اگر کوئی کاروبار میں ترقی اور مال ودولت میں فراوانی کا خواہش مند ہو تو فرست کے اوقات میں دن میں کسی وقت 313مرتبہ یہ درودشریف پڑھے الھم صل علی محمد عبدک ورسولک وصل علی المومنین والمومنات والمسلین والمسلمات۔ جس شخص کو مصیبت
اور تنگی نے گھیرا ہوا ہے لوگوں کے سامنے اپنی پریشانیوں کا تذکرہ کرے تو اسکی پریشانیاں ختم نہیں ہوگا ۔ جو شخص اللہ کے سامنے اپنی پریشانیوں کے بارے بتائے گا اللہ تعالیٰ جلد یہ دیر سے اس کا مالامال فرمادیں گے ۔آج جو یہ وظائف آپکو بتائے ہیں آپ ان کو زندگی کا معمول بنالیں تو آپ کو کسی کے در پر جانے کی ضرور نہیں ہے۔رزق کے چار دروازے ہیں نماز ،استغفار ، تقویٰ ،معاش جو اوپر کے تین دروازوں کو تھام لے گا اس کو آخری دروازہ میسر ہوگا۔ا
اپنی رائے کا اظہار کریں