رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

فرمایا

رزق حلال کے لیے یہ دعا: ”اللّٰہُمِّ اکْفِنِیْ بِحَلاَلِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَأغْنِنِيْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ “ اور بیماری سے شفایابی کے لیے ماہر ڈاکٹر یا حکیم سے علاج کرائیں نیز یہ دعا: ” اللّٰہُمَّ إِنِّيْ أَسْألُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وعَمَلاً مُتَقَبَّلاً وشِفَاءً مِنْ کُلِّ دَاءٍ“ ہرنماز کے بعد اللہ سے مانگا کیجیے۔ پریشانیوں سے نجات کے لیے کثرت سے درود شریف پڑھا کیجیے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں