پوری ہوجائیں اور مشکلات دور ہونگے کیونکہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ میں ننانوے بیماریوں کا علاج ہے۔ حدیث مبارکہ میں جمعرات کی رات کو روشن رات اور جمعہ کے دن کو مبارک دن کہا گیا ہے۔ ان دو دنوں کی فضیلت بہت ہی زیادہ ہے تو یہ دو دن آپ نے ضائع نہیں کرنے آپ نے یہ مختصر وظیفہ کرنا ہے۔ دو دن
یہ عمل کرنے کی برکت سے اللہ پاک آپ کی مانگی ہوئی دعاؤں کو رد نہیں فرمائیں گے۔ اللہ پاک آپ کیمانگی ہوئی تمام دعاؤں کو شرف قبولیت بخشیں گے جو بھی حاجت آپ کے دل میں ہوگی پوری ہوجائے گی۔ اس تحریر میں جمعرات اور جمعہ کے دن کا ایک ایسا وظیفہ پیش کیا جارہا ہے کہ جس کے کرنے سے انشاء اللہ تعالیٰ دنیا کی ہر چیز آپ سے محبت کرے گی یہ ایک سپیشل جمعہ کے حوالے سے وظیفہ ہے اس عمل کو کرنے سے اس کی برکت سے چرند پرند یہاں تک کہ فرشتے بھی آپ سے محبت کرنے لگیں گے۔ یہ ایک آزمودہ عمل ہے اور اس عمل کی بہت زیادہ فضیلت ہے اس عمل کو آپ نے خود بھی کرنا ہے
اور دوسرے مستحق لوگوں تک بھی پہنچانا ہے جمعہ کے دن کی بہت زیادہ فضیلت ہے اور اس دن کو تمام دنوں پر فضیلت حاصل ہے اس دن کے بہت زیادہ وظائف بھی ہیں اور اس دن دعائیں خاص طور پر قبول ہوتی ہیں اس میں قبولیت کی گھڑیاں بھی موجود ہیں اسی دن میں دو گھڑیاں ایسی ہیں کہ ان گھڑیوں میں آپ نے دعا مانگنی ہے۔ اور انشاء اللہ تعالیٰ جب آپ ان گھڑیوں میں دعا مانگ لیں گے تو آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں جمعہ ہی کے دن جمعہ ہی کا دن ہے کہ جس دن قیامت برپا ہو گی اور اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا اور اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کو جنت میں
داخل بھی کیا گیا تھا۔ اس دن اللہ پاک سے سچے دل سے آپ جو بھی دعا مانگیں گے انشاء اللہ تعالیٰ وہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی اور یہ تمام جمعہ کی فضیلت میں سے ایک فضیلت ہی ہے جو بیان کی جارہی ہے یہ وظیفہ جمعہ کے حوالے سے خاص ہے آپ نے جمعرات اور جمعہ کے دن یہ عمل کرنا ہے۔ جیسا کہ پہلے ہی جمعہ کی فضیلت بیان ہوچکی ہے اس عمل کا خاص طریقہ جمعرات کے دن بھی کرنا ہے اور جمعہ کے دن بھی اس طریقہ سے کرنا ہے جس طریقہ سے آپ کو بتایا جارہا ہے۔ یہ آپ نے فجر کی سنتیں پڑھنے کے بعد اور فرض پڑھنے سے پہلے جو فجر کی چار رکعتیں ہیں دو سنت اور دو فرض جب
آپ دو سنت ادا کر لیں اور فرض ابھی پڑھنے ہوں تو آپ نے تب یہ عمل کرنا ہے جب آپ سنت پڑھ لیں تو درمیان میں آپ نے سو مرتبہ اللہ کے یہ نام پڑھنے ہیں یا اللہ یا سمیع یہ آپ نے دونوں جب ایک دفعہ پڑھنے ہیں تو آپ نے ایک مرتبہ کاؤنٹ کرنا ہے تو اسی طریقے سے آپ نے سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ نام پڑھنے ہیں اول و آخر آپ نے درود شریف پڑھنا ہے۔ درود ابراہیمیجب آپ نے یہ سنتیں پڑھ لیں اس کے بعد آپ اسی جگہ پر بیٹھ گئے جہاں آپ نماز پڑھ رہے ہیں آپ نے اسی جگہ بیٹھ کر سو مرتبہ یہ دو نام پڑھنے ہیں یا اللہ یا سمیع لیکن اس سے پہلے آپ نے ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور اس کے بعد یہ ورد
شروع کرنا ہے جب یہ مکمل ہوجائے سو مرتبہ تو آپ نے آخر میں بھی ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعرات کے دن فجر کی سنتوں کے بعد اور جمعہ کی صبح فجر کی نماز میں بھی یہ عمل آپ نے کرنا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں