کوے ہر گھر میں آ کر دولت اور موت کی خبر کیسے پہنچاتے ہیں؟

موت

ناظرین صدیوں سے سائنس دان پرندوں کو احمق سمجھتے تھے۔ مگر ایک پر ندہ جو انہیں ہمیشہ سے حیران کر تا آ رہا ہے۔ وہ کوا ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران سائنس نے جان کہ کوے چیزیں بنانے ، تخلیق کرنے یا ٹولز کی نگہداشت کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وہ گنتی بھی کر سکتے ہیں اور نفس پر ضبط کی

مشق بھی کر سکتے ہیں۔ وہ کھیلنا پسند کرتے ہیں اور اپنے اندر بہت زیادہ کینہ بھی رکھتے ہیں۔ آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو کوے کے ساتھ جڑی چند دلچسپ باتیں بتانے والے ہیں جو کہ ہمارے معاشرے میں نہ صرف مشہور ہیں بلکہ اس پر لوگ پورا یقین رکھتے ہیں۔ اور یہ بھی ما نا جاتا ہے کہ کوے زندگی اور دولت کا اشارہ بھی دیتے ہیں۔ ناظرین کوے کے ساتھ جڑی باتیں کیا ہیں اور ان کی حقیقت کیا ہے؟ اس بارے میں تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو کو آخر تک

لازمی دیکھیے گا۔ ناظرین یاد رہے کوا بہت چا لا ک پر ندہ ہے ۔ اس کی نظر بہت ہی زیادہ تیز ہوتی ہے جو اس سے خوراک اور دشمنوں سے آگاہ کرتی ہے۔ یہ انسانوں سے خاص طور پر محتاط رہتا ہے اور خطرے کی صورت میں کائیں کائیں کر کے آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے اور اپنے دوسرے ساتھی بھی بلا لیتا ہے جو حفاظت کے لیے ادھر ادھر چکر لگاتے رہتے ہیں۔ کوا اپنے بچوں اور انڈوں کی بہت زیادہ حفاظت کرتا ہے۔ اگر کہیں چیل یا بلی نظر آ جائے تو کوے

اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور اس سے وہاں سے بھاگنے پر مجبور کر دیتے ہیں ۔ اگر ان کے گھونسلے سے انڈے نکالنے کی کوشش کی جائے تو یہ انسان کے سر پر ٹھونگے مار مار کے خون نکا ل دیتے ہیں۔ اس لیے کوے کو سب سے چا لاک پرندہ ما نا جاتا ہے ۔ کوؤں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اپنے ساتھی کی لاش پر ما تم کر تے ہوئے ہوا میں اڑتے ہوئے یہ کوے نیچے کے منظر کبھی نہیں بھولتے۔ ان کے مرنے والے ساتھی کے پاس موجود انسان یا جانور کا چہرا انہیں

ہمیشہ یاد رہتا ہے اور وہ خود اس سے ہمیشہ بچنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ یاد رہے کہ کو ا ایک وہ واحد پرندہ ہے جس نے انسان کو مردہ دفن کرنا سیکھا یا ۔ انسان کی لاش کو مٹی میں دفنانے سکھا یا۔ کوے کی یہ فطرت ہے کہ جب تک اس کا کوئی ساتھی مر جا تا ہے تو سب کوے اس جگہ جمع ہو کر جہاں ان کے ساتھی کی لاش پڑ ی ہو ۔ شور مچاتے رہتے ہیں۔ اپنے ساتھی کے مرنے پر سوگ و ماتم کا اظہار کرتے ہیں۔ نا ظرین یہ تو تھا کوے کا مختصر تعارف کہ

کوا کیسی فطرت کا ما لک ہے۔ چلیے اب آپ کو بتاتے ہیں کہ کوے کے ساتھ کیا باتیں مشہور ہیں؟ کوے میں ایسی طاقت ہوتی ہے کہ وہ آنے والے وقت کو پہلے سے جان لیتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں