اس حقیقت سے کوئی انسان انکار نہیں کر سکتا دنیا میں ہر امیر غریب ، نی۔ک و بد کو ق۔انون قدرت کے تحت دکھوں ، غم۔وں اور پریش۔انیوں ، بیم۔اریوں سے کسی نہ کسی شک۔ل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے۔ لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غ۔م ، دکھ اور پریشانی کو صبر اور حوص۔لہ کے ساتھ برداش۔ت کرتا
ہے۔اگرچہ غم اور پریش۔انیوں کا علاج تو آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا. ہماری موجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے۔ہمارے نبی پاکﷺ کی مانگی ہوئی دعائیں ہمارے لیے بہت بڑی ہدایت اور نج۔ات کا راستہ فراہم کرتی ہیں۔ایسی ہی ایک دعا کا ذکر میں یہاں کروں گا جو ہمارے نبی اکرمﷺ مانگا کرتے تھے۔یا اللہ مجھے اپنا تابعدار بندہ بنادے میرے اندر اپنا خ۔وف پیدا کردے ۔صابر وشاکر بنادے ۔میرے گ۔ناہوں کو م۔ٹادے میری زبان کو اپنے ذکر کا عادی بنادے اورمیرے سینے کو غلاظ۔توں سے پاک کردے۔آج میں اس بابرکت دعا
کا وظیفہ لایا ہوں۔ جو ہمارے نبی اکرمﷺ کی سب سے پیاری اور پسندیدہ دعا تھی ۔یہ عمل آپ نے رات کو نماز عشاء کے بعد یکسوئی کے ساتھ ک۔رنا ہے ۔آپ نے حضور اکرمﷺ کی سب سے پسندیدہ دعا 5بار پڑھنی ہے ۔عمل شروع کرنے سے پہلے درود پاک 3بار پڑھنا یا سننا ہے ۔اس عمل کو 7روز تک ک۔رنا ہے ۔اللہ پاک آپ کو اپنا تابعدار بنادے گا۔ اور آپ کی ساری پریشانیاں اور غم دور فرما دے گا ۔اور آپ کو رزق اور دولت سے نوازے گا۔آپ کو خ۔یر وبرکت عطاء کرے گا۔ اور آپ کو غم۔وں اور دکھوں سے آزاد کردے گا۔وہ دعا یہ ہے رب اجعلني لك شاكرا لك ذاكرا لك مطواعا إليك أواها منيبا رب تقبل توبتي واغسل حوبتي
وأجب دعوتي وثبت حجتي واهد قلبي وسدد لساني واسلُل سخيمة صدري۔
اپنی رائے کا اظہار کریں