شوگر کا سائنسی اور روحانی علاج سالہاسال کی تحقیق و تجربے اور مریضوں کے علاج کے بعد میں اس رزلٹ پر پہنچا ہوں کہ اگر مریض کا شوگر کا علاج طبی ذرائع سے کیا جائے تو مریض جلد تندرست ہو جاتا ہے اور جلدی شفا یابی میسر ہوتی ہے کتنے مریض ایسے ملے جن کو اللہ رب العزت نے شفاء بخش
دی اب وہ ہر قسم کی میٹھی چیزیں بھی کھاتے ہیں لیکن ان کو کبھی پریشانی نہیں ہوئی دیگر علاج کے ذرائع سے کہا جائےتو شاید وقتی علاج تو ہو جائے لیکن گارنٹی نہیں ہے۔ آیات جو اپنے پڑھنا ہے ایک شخص اٹھارہ سال سے اس موذی مرض میں مبتلا تھا لیکن اس طرح علاج کرنے سے موذی مرض سے چھٹکارہ مل گیا انسولین کے متعلق انتباہ بسا اوقات اس کے منفی اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں۔ انسولین کے بارے میں فوائد اور اس کے نقصانات کی تفصیل مطالعہ کریں
ذیابیطس کے مریضوں غذائی پیکیج حاضر ہیں نیز اس بارے میں کتاب سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں یہ کتاب ہر طرح سے انسان کی راہنمائی کرتی ہے خالص جذبہ خدمت کی نیت سے یہ تحفہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے جو کوئی اس کی قدر کرے گا انشاء اللہ فائدہ اٹھائیں گے صرف ایک خوراک کھانے سے ذیابیطس سے جان چھوٹ گئی وہ کیسے دیکھیں کتاب میں قابل علاج مرض جو پرہیز کا خواہاں ہے ڈاکٹر نے مریضہ سے کچھ سوالات کیے وہ کیا
ہیں اور شوگر کے مرض کی پانچ علامات تشخیص کے پانچ شکایت وہ کے مطابق شوگر کے پانچ اسباب شوگر کی پانچ پیچیدگیاں خشک میوہ جات پانچ چیزیں جو کم استعمال کرنی چاہئیں۔ اور ایک خاص بات کے نماز کی پابندی لازمی ہے پانچ مشروب پانچ پھل جو کم استعمال کریں پانچ سبزی ریشہ دار اشیاء جو زیادہ استعمال کریں اور اس کے فوائد یہ سب کچھ کتاب میں پوری تفصیل کے ساتھ دیکھیں۔ ذیابیطس کی تشخیص شوگر کنٹرول آسان اگر کسی کو سخت مرض نے
پکڑ لیا اور مرض کسی صورت نہ جاتا ہو تو اور علاج جو کہ اپنی مثال آپ ہے آزمودہ ہے اور لاجواب حاضر خدمت ہے پیرائے حفاظت آفات دیلیات و سماوی اور شوگر کے بے حد مفید وظائف روحانی علاج کریں اور صحت کاملہ پائیں۔ آخر میں زبان کی تاثیر کیلئے مجرب عمل کتاب میں ہے جس کا فائدہ یہ ہے کہ جس مرض کیلئے وظیفہ پڑھیں گے وہ مرض فوری زائل ہو جائے اور وہ عمل دیکھیں کتاب میں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
اپنی رائے کا اظہار کریں