میری اولاد نہیں تھی ۔ ایک بزرگ نے یہ وظیفہ بتایا۔ آپ میرے جڑواں بیٹے پیدا ہوئے ہیں ۔ بے اولاد حضرات کےلیے وظیفہ ہے۔ آپ کو وظیفے کے بارے میں بتاتےہیں۔ ہمیشہ کی طرح آج کا وظیفہ بھی ایک بہت ہی اہم وظیفہ ہے۔ آج کاوظیفہ ان حضرات کےلیے لائے ہیں۔ جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ آج کا
وظیفہ بہت ہی مجرب اور آزمودہ عمل ہے۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے فجر ، مغرب یا عشاء کی نماز کے بعد باوضو ہوکر اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی نمازوالا درود شریف پڑھنا ہے۔ اور درمیان میں ایک سو ایک مرتبہ یہ مختصر سورت پڑھنی ہے۔ اور اس کے بعد دعا کرلینی ہے۔ یہ بہت ہی مجرب اورآزمودہ عمل ہے۔ ایک بار لازمی کریں۔ انشاء اللہ! اولاد نرینہ پیدا ہوگی۔ حضرت علی ؓ کا فرمان ہے جب میرا جی چاہتا ہے میں اپنے رب سے بات کروں تو
میں نماز پڑھتا ہوں نماز میں میری میرے اللہ سے گفتگو ہوتی ہے میں اپنے رب سے بات کرتا ہوں اور جب میرا جی چاہتا ہے کہ میرا اللہ مجھ سے بات کرے میرا مالک مجھ سے بات کرے تو میں قرآن پڑھتا ہوں جب آپ قرآن پڑھتے ہیں تو اللہ آپ سے باتیں کرتا ہے اور یہ ہماری بدقسمتی ہے ناپڑھنے والے رہے نہ سمجھنے والے رہے صرف اب تو ختم کے لئے قرآن مجید رہ گیا ایصال ثواب کرنے کے لئے قرآن پاک رہ گیا میرا رب ذہن بناتا ہے یاد کرو وہ میری ایک
بندی تھی مریم وہ کمرے میں تھی ۔تو میرافرشتہ آیا انسانی شکل میں مریم ؑ ڈری یا اللہ میں پنا ہ چاہتی ہوں یا اللہ اس سے میری حفاظت فرما اور کہا تو کون ہے وہ آکے کہتا ہے انما انا رسول ربک کوئی ڈرنے کی بات نہیں میں انسان نہیں مجھے تیری کوئی غرض نہیں میں فرشتہ ہوں انما انا رسول ربک میں انسانی شکل میں فرشتہ ہوں وہ کہتی ہے تو میرے پاس کیا لینے آیا ہے اور وہ فرماتے ہیں اے مریم تیرا رب تجھے بیٹا دینا چاہتا ہے آگے مریم ؑ بولتی ہیں تمہاری عقل
ٹھکانے ہے مجھے کیسے بیٹا ہوسکتا ہے میری تو شادی کوئی نہیں اور میں کوئی بری بدکار عورت نہیں ہوں اور بیٹا ہونے کا ایک حلال راستہ ہے وہ میرا ہوا نہیں ایک حرام ہے وہ میں کر نہیں سکتی تو مجھے بیٹا کیسے ہوسکتا ہے تو اس کے جواب میں جبرائیل ؑ کہتے ہیں مریم یہ فیصلہ تیرارب کر چکا ہے اور وہ آگے بڑھے وہ پیچھے ہٹیں یہاں تک کہ دیوار کے ساتھ لگ گئیں۔ حضرت مریم ؑ وہ ڈر رہی ہیں اور وہ تسلی دے رہے ہیں معصوم بچی پندرہ سولہ سال کی
عمرہوگی اور وہ کہہ رہے ہیں مت ڈرو ادھر دیکھو اور حضرت جبرائیل ؑ نے ان کے کرتے کی آستین کو پکڑا جسم کو ہاتھ نہیں لگایا آستین کا کرتا پکڑا اور ایک پھونک ماری صرف ایک پھونک ماری حضرت جبرائیلؑ نے ادھر پھونک پڑی اور ادھر نو مہینے کا حمل ماں کے پیٹ میں تیار ہوگیا یہ ہے میرا اللہ اور اس کے ساتھ ہی درد شروع ہوگیا پھر اس کے ساتھ بھاگی دور ایک جگہ باقی قصہ آپ سب لوگ جانتے ہوں گے ہم اپنے وظیفے کی طرف چلتے ہیں وظیفہ یہ
ہے کہ ہر رات سونے سے پہلے 11 مرتبہ رب ھب لی من الصالحین پڑھیں اور اول و آخر درود شریف ضرور پڑھیں اور سوجائیں اور ازدواجی تعلق قائم کریں۔نمازوں کا اہتمام کریں اور فرائض کا خاص خیال رکھیں ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں