وہ کون سی قسم ہے جس کا توڑنا ضروری ہے؟ اس کاصیحح جوا ب ہے کہ گن ہ کرنے یا فرائض کو ادا نہ کرنے مثلاً قسم کھائی کہ نماز نہیں پڑھوں گا تو ایسی قسم کوتوڑنا ضروری ہے۔ وہ کون سی نماز ہے جو نہ زمین میں ہےاور نہ آسمانوں میں؟ اس کاصیحح جوا ب ہے کہ وہ نماز جو حضرت سلیمان ؑ کی وہ
نماز ہے جو ہوا میں ادا کی ۔ وہ کون سا کیڑا ہے جس کا کھانا ہم چرا کر کھاتے ہیں؟ اس کاصیحح جوا ب ہے شہد کی مکھی۔ اس نبی کا نام بتائیں جن کا کفن آسمان سے لایا گیا؟ اس کا صیحح جواب ہے کہ حضرت آدم ؑ۔ وہ کونسی سبزی ہے جس کا پہلا حرف کاٹے تو ایک خوبصورت پتھر، آخری کاٹے تو سویٹ ڈش اور دونوں کاٹ دیں تو خوبصورت لڑکی کانام بنتا ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے کہ کھیرا یعنی ک ہٹائے تو ہیرا اگر الف ہٹائیں کھیر تواگر دونوں ہٹائیں تو ہیر۔
دنیا میں موجود وہ کون سا پتھر ہے جو ابھی تو چھوٹا سا ہے لیکن قیامت کے دن پہاڑ کے برابر ہوجائے گا؟ اس کا صیحح جواب ہےحجر اسود۔ وہ کونسا سا کمرہ ہے جس میں داخل ہوتے ہی انسان کا وزن نو کلو تک کم ہوجاتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے لفٹ کے اندر ، گریویٹی کے قانون کے مطابق انسا ن کا وزن نو کلو کم ہوجاتاہے۔ وہ کونسے صحابی تھے جوجنات کی دعوت پر مسلمان ہوئے ؟ اس کاصیحح جوا ب ہے حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ۔ کیا آپ جانتے ہیں
پاکستا ن کی سب سے بڑی مسجد کون سی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے مسجد شاہ فیصل ۔ وہ کونسی بے جان چیز ہے جس کے بارے میں قرآن نے کہا یہ سانس لیتی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے صبح کو ۔ جیسا کہ قرآن پاک میں آیا ہے اور قسم ہے صبح کی جب سانس لے۔ وہ کون سا وقت ہے جب تو بہ قبول نہیں ہوتی؟ اس کا صیحح جواب ہے موت کے وقت ۔ سورت توبہ کے شروع میں بسم اللہ کیوں نہیں آئی ؟ اس کا صیحح جواب ہے نہ جبرائیل ؑ لائے اور نہ آپ ؐ نے
لکھنے کا حکم دیا۔ وہ کونسی بے چیز ہے جس کو خانہ کعبہ کا طواف کیا اور اس کا ذکر قرآن کی تفاسیر میں بھی ملتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت نوح ؑ کی کشتی۔ کیا آپ جانتے ہیں جنات کہاں نماز پڑھتے ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہے گھاس پر ۔ اسی لیے گھاس کو صاف ستھرا رکھنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ وہ کونسی مسلمان ہیں جوجنت کے جانے کے بعد بھی دنیا میں آنے کی خواہش کریں گے ؟ اس کا صیحح جواب ہے شہید ۔ شہید کو موت کا اتنا مزہ آتا ہے
وہ دوبارہ شہید ہونے کا رتبہ حاصل کرنے کے لیے دنیا میں آنے کی خواہش کریں گے۔ وہ کونسی نماز ہے جسے وقت پرپڑھنے سے گن ہ ہوتا ہے؟ عرفہ کے دن مزدلفہ میں حاجیوں کو مغرب کی نماز مغرب کے وقت میں پڑھنا گن ہ ہے۔ کونسی فرض نماز ہے جس کی قضاء نہیں؟ نماز جنازہ۔ کس وقت بسم اللہ پڑھنا حرام ہے؟ حرام کرتے ہوئے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں