اکثر والدین یہ شکایت کرتے ہیں کہ ہمارے بچوں کو سبق یاد نہیں رہتا اور والدین باربار یہ اصرار کرتے ہیں کہ بچوں کے لئے کوئی ایسا وظیفہ تحریر کیاجائے کوئی ایسا عمل ہو جس سے بچوں کا ذہن تیز ہوجائے اور جس کی وجہ سے بچے پڑھائی میں دل لگانا شروع کر دیں یعنی بچوں کے حافظے میں
بہتری کے لئے کوئی وظیفہ بتایا جائے ۔اس تحریر میں ہم ایسے والدین کے لئے ایک بہت ہی مجرب اور آزمودہ وظیفہ پیش کررہے ہیں جن سے ان کے بچوں کے دماغ اور حافظے کے تمام مسائل اللہ کے فضل سے حل ہوجائیں گےاس کمزوری کی وجہ سے نہ صرف مریض متاثر ہوتا ہے بلکہ اس سے تعلق رکھنے والے افراد یعنی والدین اولاد بیوی بچے اور دیگر رشتہ دار بھی متاثر ہوتے ہیں یہ کیفیت بڑھتے بڑھتے بعض اوقات پاگل پن کی صورت اختیار کر لیتی ہے
خاص طور پر مدارس اسکول اور یونیورسٹی کے طالب علم لڑکے اور لڑکیاں جب اس کمزوری کا شکار ہوتے ہیںتووہ تعلیمی بوجھ سے دب کر اپنی صحت خراب کرلیتے ہیں۔اگر آپ ایسا کرتے 5 دن میں خون کی وریدوں صاف ہوجائیں گےان کی بھوک اور نیند ختم ہوجاتی ہے ایسے بچے ہر وقت ڈپریشن کا شکاررہتے ہیں طبعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں حافظے کی کمزوری کو بڑھاپے کی علامت سمجھاجاتا ہے حالانکہ یہ ایک دماغی اور زندگی کو کم
کرنے والا مرض ہے جو بڑوں کے علاوہ چھوٹے بچوں میں بھی پایا جاتا ہے اسی لئے ضروری ہے کہ حافظہ اور دماغ کی کمزوری کو ہلکا نہ لیاجائے بلکہ اس کا علاج بھی کرایا جائے اور اس کے ساتھ ہمارے بتلائے گئےوظائف کو بھی ضرور آزمائیں۔یہ وظیفہ اللہ کے صفاتی نام یاکریم کا وظیفہ ہے یہ اللہ کا ایسا مبارک نام ہے کہ جو بھی اس کاورد کرتا ہے اس کا دل و دماغ روشن ہوجاتا ہے ۔اور اگر بچے چھوٹے ہیں تو اس صورت میں والدین اس وظیفہ کو کریں
ویسے بھی یہ عمل پانی پر دم کرکے پینے یاپلانے کا عمل ہے وظیفہ کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے اللہ کے صفاتی نام یاکریم کو فجر کی نماز کے بعد ایک سو پندرہ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرنا ہے یادرہے کہ اول وآخر آپ نے درود پاک ضرور پڑھنا ہے۔پانچ سات یا گیارہ مرتبہ درودپاک وظیفہ سے پہلے اور وظیفہ کے بعد پڑھیں سب سے افضل درود چونکہ درود ابراہیمی ہےاس لئے افضل یہی ہے کہ درود ابراہیمی پڑھاجائے تو بہتر ہے اس وظیفہ کے لئے بہترین وقت
فجر کی نماز کے بعد کا ہے۔اگر اس وقت نہ کیاجاسکے تو بعد میں کسی بھی وقت کیاجاسکتا ہے اگر تو اپنے لئے وظیفہ خود کیا ہےتو دم کرکے خود پانی پی لیں اور اگر کسی بچے کے لئے وظیفہ کیا ہے تو اس بچے کو پانی پلا دیجئے اس وظیفہ کو زندگی کا معمول بنا لیجئے چند ہی دنوں میں نتائج آپ خود ملاحظہ کریں گے بچے کا ذہن اور حافظہ ایسا قوی ہوگا کہ جو بھی سبق ایک مرتبہ پڑھیں گے وہ یاد ہوگا اور سالوں کے بعد بھی ان کو وہ سبق نہیں بھولے گا ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں