اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا مَرِيئًا نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ”۔ “اے اللہ! ہمیں سیراب فرما، ایسی بارش سے جو ہماری فریاد رسی کرنے والی ہو، اچھے انجام والی ہو، سبزہ اگانے والی ہو، نفع بخش ہو، مضرت رساں نہ “اے اللہ! ہمیں سیراب فرما، ایسی بارش سے جو ہماری فریاد رسی کرنے والی ہو، اچھے انجام والی ہو،
سبزہ اگانے والی ہو، نفع بخش ہو، مضرت رساں نہ ہو، جلد آنے والی ہو، تاخیر سے نہ آنے والی ہو“۔ O Allah! give us rain which will replenish us, abundant, fertilising and profitable, not injurious, granting it now without اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا مَرِيئًا نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ”۔ .جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ کچھ لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس (بارش نہ ہونے کی شکایت لے کر) روتے ہوئے آئے تو آپ
صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں دعا کی: «اللهم اسقنا غيثا مغيثا مريئا نافعا غير ضار عاجلا غير آجل» یعنی ”اے اللہ! ہمیں سیراب فرما، ایسی بارش سے جو ہماری فریاد رسی کرنے والی ہو، اچھے انجام والی ہو، سبزہ اگانے والی ہو، نفع بخش ہو، مضرت رساں نہ ہو، جلد آنے والی ہو، تاخیر سے نہ آنے والی ہو“۔ جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: یہ کہتے ہی ان پر بادل چھا گیا۔(1) (1)۔سنن ابی داود / کتاب: نماز استسقاء کے احکام ومسائل / باب : نماز استسقا میں دونوں ہاتھ اٹھا
کر دعا مانگنے کا بیان۔ حدیث نمبر: 1169، امام داؤد رحمہ اللہ نے ہی اس حدیث کو روایت کیا ہے ، (تحفة الأشراف: 3141) ، شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا۔Narrated Jabir ibn Abdullah: The people came to the Prophetﷺ weeping (due to drought). He said (making supplication): O Allah! give us rain which will replenish us, abundant, fertilising and profitable, not
injurious, granting it now without delay. He (the narrator) said: Thereupon the sky became delay.عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَوَاكِي، فَقَالَ:” اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا مَرِيئًا نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ”، قَالَ: فَأَطْبَقَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاءُ “اے اللہ ! ہم پر پانی برسا ۔ اے اللہ ! ہمیں سیراب کر، ہم پر پانی برسا ‘O Allah! Bless us with rain. O Allah! Bless us with rain. O Allah! Bless us with rain!” 2۔ “اللَّهُمَّ أَغِثْنَا، اللَّهُمَّ أَغِثْنَا، اللَّهُمَّ أَغِثْنَا۔”overcast.
اپنی رائے کا اظہار کریں