یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ایک خوبصورت نام پر مشتمل ہے یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک صفاتی نام ہے یہ نام کیا ہے اوراس نام کےوظیفے کوکرنے سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا یہ جاننے کے لئے آخر تک لازمی پڑھیں . قارئین اللہ تعالی نےانسان کو پیدا فرمانے کے اس کی آسانی
کے لئے بےشمار چیزیں مرتب کی ہیں ان چیزوں میں سے ایک چیزاللہ تعالی نے اپنا زکرعنایت کیاہے جو شخص اللہ تعالی کی ذات کا ذکرکرتا ہے اوراس سے ڈرتا رہتا ہے وہ کبھی بھی کمزورنہیں ہے ہوتا اوراس کی زندگی کے بہت سارے مسائل خود بخود حل ہوجایا کرتے ہیں. جو وظفیہ آپ کو ہم بتانے جارہے ہیں وہ وظیفہ اللہ کا صفاتی نام ہے یَا وَدُودُیَاعَزیزُ یا اللہُ یہ نام اللہ تعالی کے صفاتی نام ہیں اوراس وظیفے کوکرنے کا ایک خاص طریقہ ہے یَا وَدُودُ کا مطلب ہے بہت زیادہ پیارکرنے والا بہت محبت کرنےوالا بے شک اللہ تعالی کی زات اپنے بندے سے بہت زیادہ پیار کرتی ہے اوربہت زیادہ شفقت بھی قارئین ان اسماء کا ورد آپ نے کچھ اس طرح سے کرنا ہے کہ سورج نکلنے سے پہلے یعنی فجر کی نماز کے بعد آپ نےان اسماء کو سورج نکلنے سے پہلے پہلےسودفع پڑھ کرپانی میں دم کرلینا ہے اورپھر اس پانی کو سارے گھر کے افراد پیئیں جب آپ پانی پیئیں گے جس پر ان اسماء کا ورد سومرتبہ کیا ہوگا تواس کو پڑھنے سے آپ کو جو میجر فائدہ ہوگا وہ یہ ہوگا
کہ گھر میں تمام لوگوں کے درمیان یعنی بہن بھائی ماں باپ ان سب کے درمیان ایک ایسا محبت کا رشتہ پیدا ہوگا کہ گھر کے تمام معاملات درست صفت میں جائیں گے اورجو بھی مسائل آپ کو درپیش ہے وہ حل ہوجائیں گے. ان اسماء کا آپ نے آج سے ورد کرنا شروع کردینا ہے اس کے علاوہ یَا وَدُودُ کا ورد اگرکوئی شخص لگاتارکرتا ہے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کی زندگی میں بہت سارے مسائل اجاگر ہوتے ہیں تووہ بلکل ٹھیک ہوجاتے ہیں. اگرکوئی بیوی اپنے شوہرکواپنی جانب مائل کرنا چاہے اس کو یہ لگے کہ ان میں محبت ختم ہورہی ہے یا کم ہورہی ہے تواس کو چاہئے کہ وہ یَا وَدُودُ کا ورد کرتی رہےاس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی کے تمام مسائل حل ہونا شروع ہوجائیں گے انشاءاللہ قارئین یہ ایسا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے درمیان محبت بڑھے گی بھائی چارہ محبت کا رشتہ اور گھر میں اگر کسی قسم کی ناچاقی ہے
تو وہ بھی دورہوجائے گی آپ اس وظیفے کو لگاتار پڑھتے رہیں تواس سے آپ کو بے پناہ فائدے حاصل ہوں گے ان فائدوں میں سب سے بڑا فائدہ یہ ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں