آج جو نسخہ آپ کو بتائیں گے اگر آپ صحیح طریقہ سے بنا کر استعمال کرلیتے ہیں اس نسخہ سے ایسے تمام تر عی اش جو عی اشی کرکے ختم ہوچکے ہیں اب حالت یہ ہے کہ کچھ نہیں ہوتا چاہے جتنی ہی صف الباء کیوں نہ ہوچکی ہے اس کے چند دنوں کے استعمال مرد کامل بن جاتا ہے ۔
اسے اگر کوئی معمولی حکیم بھی استعمال کروائے تو وہ نوابوں طرح طرح کے انعامات حاصل کرسکتا ہے ۔ یہ ایک غذا ہے جو آپ نے بنا کر کھانی ہے ۔ روزانہ صبح کے وقت اس کو کھانا ہے ناشتہ نہیں کرنا بلکہ یہ غذا بنا کر ایک ہفتہ استعمال کرلیں ایک ہفتہ کے استعمال سے اتنی طاقت پیدا ہوجائیگی کہ یقین کرنا مشکل ہے ۔ اس کیلئے ہمیں سب سے پہلے سنکھیا سفید صرف تین ماشہ چاہیے ہوگا اور دیسی مرغی کے انڈے روزانہ دوعدد اور روزانہ کی بنیاد پر روغن زرد یعنی کہ خالص دیسی گھی آدھا پاؤ سے ایک پاؤ تک اور شیریں گاؤ آپ نے دودھ لینا ہے جوکہ دوسیر چاہیے ہوگا۔ آپ نے سنکھیا سفید کو بلکل باریک پیس کر ایک برتن میں ڈال دینا ہے ۔ برتن میں ڈالنے کے بعد آدھا لیٹر پانی ڈالنا ہے ۔ اس کو اچھی مکس کرکے چولہے کے اوپر رکھ دینا ہے
۔جب پانی اچھی طرح سے ابالے کھانے لگ جائے توآپ نےبہت احتیاط سے مرغی کے دو عدد انڈےڈال کر اس کو پکا لینا ہے ۔ جب آپ کو اس بات کا یقین ہوجاؤ کہ انڈوں کی زردی پک چکی ہے تب آپ نے کرنا یہ ہے کہ چولہے کی آگ کو بند کرکے انڈوں کو نکال لینا ہے ۔ انڈوں کے اوپر ایک چکنائی سی لگی ہوگی آپ نے کسی صاف ستھرے کپڑے سے وہ چکنائی صاف کرکے انڈے آپ نے چھیل کر اس کی سفیدی علیحدہ کرلینی ہے اور زردیاں آپ نے سائیڈ پر رکھ لینی ہیں۔ جو سفیدی ہوگی اس کو مٹی میں دفن کردینا ہے ۔ آپ نے کلی دار برتن لینا ہے یا پھر آپ کے گھر میں تانبے کا برتن ہے تو وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ نے اس میں آدھا پاؤ سے ایک پاؤدیسی گھی ڈالنے کے بعد چولہے پر رکھ دیں اور ہلکی آنچ پر گھی کو پکنے دیں ۔ جب گھی اچھی طرح کڑاکے مارنے لگ جائے تب آپ نے زردیاں ڈال کر اچھی طرح ہلانا ہے ۔ جب زردیا ں سرخی مائل ہوجائیں گی تو اس میں دوکلو گائے کا دودھ ڈال کر چمچ سے ہلاتے رہنا ہے ۔ دوکلو دودھ پک کر تین پاؤ رہ جائے
تو اسے چولہے سے نیچے اتار کر اس میں حسب ضرورت مصری یا شہد ڈال کر اسے استعمال کرنا ہے ۔ اسے چاہیں تو ایک مرتبہ میں بھی استعمل کرسکتے ہیں ۔ آپ اسے دو مرتبہ چاہیں تو تب بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ شوگر کے مریض جن کو بہت زیادہ کمزوری ہوگئی وہ بھی اس کو بلا خوف وخطر استعمال کرسکتے ہیں اس کا کسی قسم کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے ۔ اس میں مصری یا شہد استعمال نہیں کرنا ہے ۔ آپ اس کو سارا ایک مرتبہ پی سکتے ہیں تو دودھ اور گھی فوراً ہضم ہوجائیگا اور آپ کو کھانے کو دل چاہے گا۔ اس عمل کو کرتے وقت اس بات کا خیال رکھنا ہے یہ عمل صبح کے وقت کرنا ہے دن بھر آپ کو جب بھی بھوک اور پیاس لگے آپ نے یہ کرنا ہے آدھا پاؤ دیسی گھی اور ایک پاؤ دودھ ان کو ملا دینا ہے جب بھی بہت زیادہ بھوک پیاس لگے یہ بنا کر تھوڑا تھوڑا پیتے رہیں یا جس طرح دل کرے سارا پینا چاہیں تو سارا بھی سکتے ہیں ۔آپ نے رات کو مرغن غذاؤں کے ساتھ روٹی کھانی ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں