آج میں آپ کے لیے مال و دولت میں اضافے کا رزق روزی میں برکت کا بہت ہی بے مثال طاقتور قرآنی وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ اس قرآنی وظیفے کو جو بھی مشکلات میں پریشان ہو۔ جو کوئی بھی روزی کو لے کر پریشان ہو۔ مالی پریشانیوں میں مبتلا ہو تو اس قرآنی وظیفے کو کر ے گا تو انشاء اللہ اس کی غربت دور ہو جائے گی۔ اسے تمام مالی پر یشانیوں سے نجات مل جائے گی۔
جس بھائی کا کوئی روزی کا ذریعہ نہ بن رہا ہو تو ۔ بے روزگار ہو۔ تو وہ بھی اس قرآنی وظیفے کو کامل یقین کے ساتھ اللہ کی رحمت سے با امید ہو کر کرے اللہ کے فضل و کرم سے اس کے لیے رزق کے دروازے کھل جائیں گے۔انشاء اللہ اس کے لیے روزی کا کوئی بہترین سبب بن جائے گا۔ آج کا قرآن وظیفہ بہت ہی پیارا ہے۔ اگر آپ اس قرآنی وظیفے کو کرتے ہیں تو انشاء اللہ آپ کو کبھی رزق کی تنگی نہیں ہوگی۔ آپ کو کبھی بھی مالی پریشانیوں کا سا منا نہیں کرنا پڑ ے گا۔ پیارے ہم پر جتنی بھی پریشانیاں آ تی ہیں ، مشکلات آ تی ہیں ، مصیبتیں آ تی ہیں تو وہ ساری کی ساری اللہ پا ک کی طرف سے آ تی ہیں۔ اللہ پاک بعض اوقات اپنے بندے کو آ ز ما رہا ہوتا ہے کہ میرے بندے میں کتنی سکت ہے۔اور کتنی برداشت اور کتنا صبر ہے۔ اللہ پاک نہ صرف اپنے بندوں کو آ زمائش میں ڈالتا ہے بلکہ ان مشکلات، ان مصیبتوں کا حل بھی لے کر آ تا ہے تا کہ اس کا بندہ پریشان نہ ہو سکے۔ اسلام میں موجود ہیں قرآنِ پاک میں موجود ہیں۔ تو آپ اپنے آپ کو دینِ اسلام کے قریب کریں ۔ اپنے بچوں کو دینِ اسلام کے قریب لائیں۔ ان کی دینی تربیت کریں۔ انشاء اللہ آپ دیکھیں گے۔کہ آپ ی زندگیوں میں سکون آ نا شروع ہو جائے گا۔ میں دوستوں کے لیے اللہ پاک کے پیارے ناموں کے اور قرآنِ پاک سے قرآنی وظائف لے کر حاضر ہوا ہوں تا کہ ان وظائف کو کر کے آپ فائدہ حاصل کر سکیں اور ان وظائف کی برکت سے آپ کی مشکلات حل ہوں۔ اور آپ کے تمام تر معا ملات میں آ سانیاں پیدا ہو جائیں ۔ روزی کی کمی ہے۔ ما ل و دولت کی کمی ہے۔غر بت کا شکار ہیں ۔ روزی کا کوئی اچھا ذریعہ نہیں بن رہا تو آپ نے روزانہ بعدنمازِ عشاء سورۃ کہف کی تلاوت کرنی ہے ۔ سورۃ کہف قرآنِ پاک پارا
نمبر پندرہ میں موجود ہے اور یہ قرآنِ پاک کی سورۃ مبارکہ ہے ۔ تو آپ قرآنِ پاک کو کھو لیے اور پارہ نمبر پندرہ پر جائیے تو پارہ نمبر پندرہ میں یہ سورۃ مبارکہ آپ کو مل جائے گی۔ آپ نے صرف اور صرف ایک بار روزانہ بعد نمازِ عشاء سورۃ کہف کی تلاوت کرنی ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں