صرف 3 دن یہ وظیفہ کر لیں،ہر مشکل اور پریشانی سے نجات مل جائے گی ،انتہائی آزمودہ وظیفہ

وظیفہ

ڈیلی کائنات! روزانہ صرف 3 دفعہ یہ ایک وظیفہ کرلیں مرتے دم تک چہرہ روشن رہے گا، خوبصورتی“انشاءاللہ آپ کی محتاج ہوکر رہ جائے گی۔میں آپ کو ایک نزدیکی دوست کا واقعہ بتانے جارہی ہوں واقعہ کچھ یوں ہے کہ میری دوست کا رنگ کالا اور چہرہ کیل چھائیوں سے بھرا ہوا تھا۔ میری دوست نے ہر طرح کے ٹوٹکے ہر طرح کی کریمیں استعمال کر کے آخر تنگ آکر سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیا

ایک دن اس کے گھر یک لڑکی آئی جو کہ اس کی بھابی کی دوست تھی اور جامعہ کی طالبہ تھی یوں ہی باتوں باتوں میں اس سے چہرے کا ذکر شروع ہوگیا تو اس لڑکی نے اسے کہا کہ میں تمہیں ایک ایسا آسان روحا نی علاج بتاتی ہوں جس کومیں نے ذاتی طور پر بھی آزمایا اور جسکو بھی دیا اس کے حیرت انگیز رزلٹ برآمد ہوئے۔ وظیفہ اس نے کچھ اس طرح بتایا کہ ہر نماز کے بعد یَاخَالِقُ۔ یَامُصَوِّر۔ یَاجَمِیلُ ان تینوں ناموں کو پڑھا کرو ان کے پڑھنے کا منہ پر طریقہ یہ ہے کہ یَاخَالِقُ۔ یَامُصَوِّر۔ یَاجَمِیلُ ان تینوں ناموں کو اسی طرح ترتیب وار سو بار پڑھنا ہے یعنی ان تینوں ناموں کو پڑھ کر ایک دانہ گرانا ہے اور انہیں 100 بار پڑھنے کے بعد ہاتھوں پر پھونکنا ہے اور ہاتھ اپنے چہرے پر پھیرنے ہیں۔ انشاءاللہ تمہارا چہرہ بالکل صحیح ہوجائے گا۔

میری دوست نے بے توجہی یہ وظیفہ شروع کیا تویقین جانیے کہ آج میری دوست کو دیکھ کر کہیں سے بھی اندازہ نہیں ہوتا کہ اس کا چہرہ اتنا خراب تھا۔ اس کے بعد ہم سب نے یہ وظیفہ شروع کردیا اور کریموں کو اللہ حافظ کہہ دیا ہے اور اب جو بھی ہمیں ملتا ہے وہ سب سے پہلے یہ سوال کرتا ہے۔ کہ بھئی تم کون سی کریمیں استعمال کرتی ہو اور ہم اپنا ذاتی آزمایا ہوا وظیفہ بتا دیتی ہیں اور سب حیران ہوجاتے ہیں اور اب میرا چیلنج ہے ان سے جو خواتین اور نو عمر لڑکیاں ہر طرح کی کریمیں استعمال کرنے کے بعد بھی اپنے چہرے کی خوبصورتی سے محروم رہ جاتی ہیں وہ ہر نماز کے بعد نہایت توجہ سے اس وظیفے کو اسی طرح ترتیب وار سوبار جو کہ تینوں ناموں کو علیحدہ کرنے سے تین سو بار بنتا ہے پڑھیں

انشاءاللہ جو بھی اس وظیفے کو پڑھے گا خود کو خود ہی آئینہ میں دیکھ کر اپنے آپ کو پہچاننے میں مشکل کا شکار ہوجائیگا۔ میں اس کے پڑھنے کی مدت مقرر نہیں کرسکتی کیونکہ یہ تو آپ کی نیت پر ہوگا آپ جتنا یقین اور توجہ سے پڑھیں گے اور یقین کامل کے ساتھ پڑھیں گے اتنا زیادہ بہتری آئے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں