ڈیلی کائنات ! وقت سے پہلے اگر چہرے کی جلد لٹک جائے اور جھر یاں پڑ جائیں تو چہرے کی رونق ختم سی ہو جاتی ہے اور چہرہ مر جھا جاتا ہے چہرے پر جھر یاں پڑنے کی بہت ساری وجو ہات ہیں اور ان میں سے ایک وجہ جلد کا خشک ہو نا بھی ہے جھر یوں کا اثر خشک جلد پر ہی زیادہ واضح ہو تا ہے مگر اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہے کہ چکنے جلد پر جھر یاں نہیں پڑ تیں جھر یاں چکنی جلد پر بھی ہوتی ہے لیکن اس قسم کی جھر یاں کم یا دیر سے ہوتی ہے اسی لیے خاص کر خشک جلد والوں کو چاہیے کہ ہو اپنی جلد کو چکنا رکھیں ۔
یہ جو ریمیڈی ہے یہ دونوں قسم کی جلد کے لیے بہتر ہے اور آپ کسی بھی عمر میں ہوں اس کو استعمال کر سکتے ہیں اس سے نہ صرف آپ کی جلد ٹائٹ ہونا شروع ہو جائے گی بلکہ دن با دن شفاف اور با رونق ہو تی جائے گی تو جلدی سے بڑھتے ہیں اپنی اس ریمیڈی کی طرف مگر اپنی اس ریمیڈی کی طرف بڑھنے سے پہلے یہاں پر ایک بات میں آپ کو کہنا چاہتی ہوں کہ ہر ریمیڈی اپنے اثرات لے کر ہی آتی ہے اپنے ساتھ اس کے اثرات مثبت بھی ہو سکتے ہیں اور اس کے اثرات منفی بھی ہو سکتے ہیں۔ مگر اس ریمیڈی کے اثرات انشاء اللہ اللہ کے فضل و کرم سے مثبت ہی ہوں گے اپنی اس ریمیڈی کو شروع کر نے سے پہلے میں یہاں پر ایک بات کہنا لازمی سمجھو ں گی کہ اس ریمیڈی کے اجزاء کو غور سے سنیے گا۔ بلکہ اس ریمیڈی کے اجزاء کو نوٹ کر لیجئے گا تا کہ اس ریمیڈی پر عمل کر تے ہوئے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو۔ آسان سی ریمیڈی ہے۔ تو سب سے پہلے آپ نے روز واٹر لینا ہے یعنی عرقِ گلاب کسی بھی کمپنی کا آپ یہ لے سکتے ہیں
جو بھی آپ کے گھر میں موجود ہو چار چمچ عرقِ گلاب لینا ہے روز روز اس کو بنانے کی جھنجھٹ سے بچنا چاہیں تو اسے زیادہ سا بنا کر اپنے فریج میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ دو سے تین دن تک یہ خراب نہیں ہو گا ویسے فریش استعمال کر یں گے تو زیادہ بہتر رہے گا۔ اب آپ نے لینی ہے۔ بلکہ اس ریمیڈی کے اجزاء کو نوٹ کر لیجئے گا تا کہ اس ریمیڈی پر عمل کر تے ہوئے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو۔ آسان سی ریمیڈی ہے۔ تو سب سے پہلے آپ نے روز واٹر لینا ہے یعنی عرقِ گلاب کسی بھی کمپنی کا آپ یہ لے سکتے ہیں جو بھی آپ کے گھر میں موجود ہو چار چمچ عرقِ گلاب لینا ہے روز روز اس کو بنانے کی جھنجھٹ سے بچنا چاہیں تو اسے زیادہ سا بنا کر اپنے فریج میں بھی رکھ سکتے ہیں۔دو سے تین دن تک یہ خراب نہیں ہو گا ویسے فریش استعمال کر یں گے تو زیادہ بہتر رہے گا۔ اب آپ نے لینی ہے۔جائے فل یہ چھوٹا سا گول انڈا ہوتا ہے اور کھانوں میں اس کا استعمال کیا جا تا ہے
آپ نے جا ئے فل کو کدو کش کی مدد سے اس کا پاؤڈر نکا ل لینا ہے تھوڑا سا ۔ بس ایک دو چٹکی آپ نے یا پاؤڈر عرقِ گلاب میں ڈالنی ہے سونف آدھا چائے کا چمچ آپ اس میں ڈال لیں گے اسے مکس کر کے دو گھنٹے کے لیے ڈھک کر چھوڑ دیں دو گھنٹے بعد صرف اس کے پانی کو چہرے پر لگا ئیں اور ہلکا ہلکا مساج کر یں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں