ڈیلی نیوز! آج کل اگر ہم کسی کے گھر میں جاتے ہیں تو ایک چیز پر بات ضرور ہوتی ہے وہ ہے بیماریوں کی بات ہم لوگ ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ بیماریاں بہت بڑھ گئی ہیں آج کل بیماریاں اتنی ہوگئی ہیں کہ ہر گھر میں کوئی نہ کوئی انسان کسی نہ کسی بیماری سے ضرور پریشان ہے کیا آپ نے اپنے پورے دن کی ڈائیٹ میں پھلوں کو شامل کیا ہے یا پھر سلاد کو اگر آپ نے ایسا نہیں کیا تو آپ ایسا کیسے کہہ سکتے ہیں کہ
آج کل بیماریاں بہت بڑھ گئی ہیں آج کل دراصل بیماریاں نہیں بڑھیں آج کل کھانے پینے کی ورائٹی بہت بڑھ گئی ہے ہم لوگ جو مارکیٹ میں جاتے ہیں تو کھانے پینے کی اتنی چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں کہ ہم انہیں کھائے بنا رہ نہیں سکتے اور اس چکر میں ہم لوگ ایک تو زیادہ کھالیتے ہیں اور دوسرا کھاتے بھی غلط ہیں اگر ہم اچھی چیزوں کو کھائیں جیسا کہ پھل کھائیں سلاد کھائیں تو ہمیں کوئی بیماری نہیں ہوگی۔اگر آپ اپنے کھانے پینے کی عادتوں کو نہیں بدلتے تو کس طرح سے بیماریاں آپ کو گھیر لیتی ہیں جیسا کہ شوگر سردرد کڈنی سٹونز دل سے جڑی ہوئی بیماریاں بالوں کا جھڑنا جوڑوں میں درد تھکان کمزور ی لیکن یہ بیماریاں اصل میں بیماریاں ہیں ہی نہیں یہ جتنی بھی بیماریاں آج کل ہمیں ڈاکٹر ز بتاتے ہیں یہ صرف علامات ہیں ان کے پیچھے کی جو اصل بیماریاں ہیں ہمیں پہلے ان کو سمجھنا ہوگا پھر ہی ہم ان بیماریوں کا علاج کرسکتے ہیں
لیکن ہم ان بیماریوں کی علامات میں ہی پھنسے رہتے ہیں تو اسی وجہ سے ہمارے جسم میں الگ الگ بیماریاں پیداہوتی ہیں ہم لوگ سردرد کی بھی دوائی لیتے ہیں شوگر ہے تو الگ دوائی ہائی بلڈ پریشر ہے تو الگ دوائی کینسر ہے تو الگ دوائی کڈنی سٹون ہے تو الگ دوائی لیکن ایسا نہیں ہے ہم لوگ اگر نیچرل طریقے سے علاج کرتے ہیں تو ہمیں ان بیماریوں کی جڑ کو سمجھنا ہوگا اور پھر ہی اس کا علاج کرنا ہوگا ایسا نہیں ہے کہ جو بھی ہمیں علامات دکھیں ہم ان کا علاج کرنا شروع کر دیں اور آج کل یہی ہورہا ہے اگر آپ اس بیماری کی جڑ کو ختم کریں گے تو آپ کی ساری بیماریاں ختم ہوجائیں گی ۔آج کی میڈیکل سائنس کی طرح بالکل نہیں کہ سر درد کے لئے ڈسپرین کی گولی لو زکام کے لئے ایول کی گولی لو اس کے علاوہ ہر بیماری کے لئے الگ گولی لو اگر ہم ہر ایک بیماری کے لئے الگ سے دوائی لیتے ہیں
لیکن اس کے پیچھے کی اصل وجہ کو ختم نہیں کرتے تو پھر چاہے آپ کتنی ہی دوائیاں کھاتے رہیں آپ بیمار ہی رہیں گے اسی لئے ہر انسان بیماریوں کے چنگل میں پھنسا رہتا ہے کیونکہ ہم لوگ اگر شوگر ہے تو شوگر کی دوائی لیتے ہیں ہم یہ نہیں دیکھتے کہ شوگر کی وجہ کیا ہے ہم لوگوں کو سردرد ہے تو ہم صرف سردرد کی دوائی لیتے ہیں لیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آپ کو سردرد ہوا کیوں ہے کیونکہ سردرد کے پیچھے کی وجہ کو ہی اگر مٹا دو گے تو زندگی بھر سردرد ہوگا ہی نہیں کیونکہ سردرد ہونے کی وجہ آپ کی باڈی میں خ و ن کی کمی ہوسکتا ہے سردرد کے پیچھے کی وجہ آپ کا بلڈ پریشر کا بڑھنا ہوسکتا ہے تو جو آپ کا مسئلہ اصل ہے اسے ختم کیجئے نہ کہ سردرد کو اسی طرح سے آج کی میڈیکل سائنس ہمیں پاگل بناتی ہے لیکن اگر نیچرل طریقے سے علاج کرنے کی بات کی جائے تو کچھ ایسی چیزیں ہیں جنہیں استعمال کر کے آپ اپنی زندگی میں صحت مند رہ سکتے ہیں
یہ میں نہیں کہتا یہ آپ کسی بھی بزرگ انسان سے پوچھ سکتے ہیں کہ وہ اس زمانے میں اپنا علاج کیسے کرتے تھے اور ان کی ساری بیماریاں ختم ہوجاتی تھیں کیونکہ اس زمانے میں یہ میڈیکل سائنس نہیں تھی اس وقت بیماریوں کا علاج نیچرل طریقے سے ہی کیا جاتا تھا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
اپنی رائے کا اظہار کریں