سونف استعمال کرنے کے تین خاص طریقے اور حیران کن علاج

سونف

علمی سپاٹ! سونف گھر کی ہر کچن میں موجود مہنگی اور جان لیوا بیماریوں کا ایک سستا اور اثردار علاج ہے۔ آج آپ جانیں گے کہ سونف کو بیماریوں کے مطابق استعمال کرنے کا صیحح طریقہ اور سونف کے پوشیدہ فائدے اور اس کے نقصانات کے بارے میں جانیں گے۔ یعنی کن لوگوں کو سونف استعمال کرنی چاہیے ۔ اور کن کو نہیں؟ کونسے سونف کس مقدار میں کھانے چاہیں؟ یہ سب کچھ آپ کو بتائیں گے۔

بیماریوں کے مطابق سونف کے استعمال کرنے کے تین طریقے سب سے اثر دار اور صیحح مانے جاتے ہیں۔ اگر آپ معدے کی گیس ، تیزابیت ، پیٹ درد ، اپھارہ اور قبض میں مبتلا ہیں۔ تھوڑا سا کھانا بھی ہضم نہیں ہوتا۔ کھٹے ڈکار اور منہ سے بدبوآتی ہے۔ توصرف ایک چھوٹی چمچ سونف ، ایک چھوٹی سی گڑ کی ڈلی سے ملا کر ہر کھانے کے بعد چبالیں۔ یقین کریں۔ ان میں سے کوئی بھی مرض باقی نہیں رہے گا۔ اگرآپ یا آپ کے بچے دماغی طور پر کمزور ہیں ۔ اور چھوٹی عمر میں ہی عینک لگ چکی ہے۔ تو سونف استعمال کرنے کا یہ طریقہ نوٹ کرلیں۔ اس کے لیے سونف ، مصری، بادام اور مغز چاروں چیزیں برابر مقدار میں لے کر سفوف بنالیں۔ اور رات کو سونےسے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ یہ استعمال کریں۔ تین ماہ استعمال کریں۔

انشاءاللہ! دماغی اور نظر کی کمزوری کے ساتھ سفید بال بھی کالے ہوجائیں گے۔ سونف کا تیسرا اوربہت ہی اثردار علاج ضرور نوٹ کریں۔ ایک لیٹر پانی میں ایک بڑی چمچ سونف اور ایک چھوٹا ٹکڑا گڑ اور تین عدد الائچی ڈال کر پانی کو آدھا ہونے تک ہلکی آنچ پر بوائل کرلیں۔ جب پانی آدھا رہ جائے۔ تو اس پانی کو فلٹر کریں۔ اور دن میں دو مرتبہ استعمال کریں۔ جگر کےامراض ، معدے کی تیزابیت، گیس ، بدہضمی انشاءاللہ! فوراً ٹھیک ہوجائے گی۔ خواتین کے ایام میں باقاعدگی ، حیض میں رکاوٹ اور تکلیف ہارمونل بگاڑ اور ایسی خواتین جن کا دودھ فیڈنگ کے دوران کم رہتی ہے۔ اس قہوے کو پینےسے ان کےتمام مسائل ٹھیک ہوجائیں گے۔ جبکہ اس ڈرنک کو پینےسے گردے اور مثانے کی پتھری ٹوٹ کر ٹکڑوں میں خارج ہوجاتی ہے۔ جہاں سونف کے اتنے فوائد ہیں۔

وہاں اس کے نقصانا ت بھی ہیں۔ ایسے بہن بھائی جو مرگی اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں۔ وہ سونف کا استعمال نہ کریں۔ جبکہ حمل کے دوران خواتین بھی سونف کے استعمال سے گریز کریں۔ سونف ایک دن میں ایک چائے کا چمچ یعنی پانچ گرام سے زیادہ استعمال نہ کریں۔ اور ہمیشہ سبز سونف ہی استعمال کریں۔ کیونکہ یہ سونف قدرتی منرلنز سے بھرپور ہوتی ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں