پاکستان ٹپس ! زندگی کو خوبصورت بنانا ہر انسان کا بنیادی فرض ہے۔ لیکن اس کے لیے اگر کچھ بنیادی باتوں کا خیال رکھا جا ئے تو معاملات نہایت ہی آسان ہو جا تے ہیں انسان کی کامیابی یہ نہیں ہے کہ ساری صلاحیتیں صرف اور صرف اس دنیاوی زندگی کو سنوارنے میں لگا دے بلکہ اصل کا میابی یہ ہے کہ انسان آخرت کی زندگی کو سامنے رکھ کر دنیاوی فانی وقتی زندگی گزارے۔ اس بات کا کامل یقین رکھ کر دنیاوی زندگی کے قیمتی اوقات گزارے ایک دن ایسا ضرور آ ئے گا
کہ آنے والے تمام انسانوں کو حشر کے میدان میں جمع کیا جا ئے گا اور ہر شخص کا نامہ اعمال پیش کیا جا ئے گا عقل مند شخص وہ ہے جو مرنے سے پہلے مرنے کے بعد والی ہمیشہ کی زندگی کے لیے تیاری کر ے ہر انسان اپنی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں جانتا ہے لیکن ان کو دور کیسے کر نا ہے یہ کوئی کوئی جانتا ہے اپنی اصلاح کیسے کی جا ئے؟ یہ سوال اکثر انسان اپنے آپ سے کر تا ہے۔ کسی نہ کسی نفسیاتی بیماری کی صورت میں نکلتا ہے لہٰذا تین ایسی علامتیں بتاؤں گا کہ اگر یہ علامتیں آپ میں موجود نہیں تو آپ سمجھ جا ئے کہ آپ اللہ کی نظر میں گر چکے ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ ان باتوں سے آپ کو پورا پورا فائدہ ہو۔ آپ ان باتوں کو سنیے گا تا کہ آپ کی بہترین رہنمائی ہو سکے۔ اگر آپ نے ابھی تک ان باتوں سے فائدہ نہیں اُٹھا یا ہے۔ تو اس کو سن کر ا س سے فائدہ حاصل ہو سکے۔ سب سے پہلی علامت نفس کا کنٹرول ہے۔ اگر آپ کا نفس گ ن ا ہ وں کی طرف مائل ہے
تو سمجھ جا ئیں کہ آپ اللہ کی نظر میں گر چکے ہیں دنیا کے مشکل ترین امو ر میں ایک کام اپنی اصلاح آپ کر نا ہے۔ فتنوں کے اس دور میں سب سے مشکل کام ہی نے آپ کو صراطِ مستقیم یعنی درست راستے پر رکھنا ہے آپ کا نفس بیمار ہو گیا ہے طاقت نہیں رہی نفس منہ زور ہو گیا ہے اس وقت تک آپ کی اصلاح ہی نہیں ہو سکتی کہ جب تک آپ کا دل نہیں ملامت کر ے گا کہ میں کیا کر رہا ہوں۔ اللہ کرے کسی کا دل مردہ نہ ہو۔ دل مردہ ہو جا ئے تو کسی کی بات اچھی نہیں لگتی دل مردہ ہو جا ئے تو قرآنِ و حدیث بھی اثر نہیں کر تے دل مردہ ہو جا ئے تو نیکی کی بات سننے کے ساتھ خوشی کیا نفرت ہو تی ہے سننا پسند نہیںکر تے اس لیے نفس کو تیز کرنے کا ذریعہ یہ کہ انسان اللہ اس کے خدا کے حکموں اور اللہ کے رسول ﷺ کے حکموں کو ماننے کے لیے آپ اپنے کا تیار کر لے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں