پاکستان ٹپس ! کالی مرچ کے21دانوں سے آپ کی زندگی کا سب سے مشکل مسئلہ حل ہو جائے گا۔ آپ صرف اور صرف کالی مرچ کے تین دانوں پر یہ عمل کر لیں گے جو کہ میں آج آپ سے ذکر کر رہی ہوں۔ انشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ آپ کی زندگی سے تمام تر مسائل جو آپ کی زندگی سے متعلق ہیں اور جو آپ کی زندگی کا مشکل مقصد ہے اللہ کے حکم سے وہ ختم ہوگا۔ آپ سے التماس ہے کہ میری بات کو غور سے سنیے گا تا کہ میری ہر بات آپ کو سمجھ میں آ سکے اور با آسانی اس عمل پر عمل کر سکیں۔
جیسا کہ میں نے آپ سے ذکر کیا ہے کہ آج کا وظیفہ جو ہے وہ کالی مرچ کے تین دانوں سےاپنی زندگی کا سب سے مشکل مسئلہ حل کرنے کے حوالے سے ہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کالی مرچ جو ہے ہمارے کھانوں میں لذت پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ یہ ہماری خواہشات کے مطابق مرچ کھانے کی خواہش میں بھی اضافہ کرتی ہے۔ گھر کے باورچی میں، بڑے بڑے ہوٹلز میں کالی مرچ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ کالی مرچ سے جو ذائقہ بڑھانے سمیت غذاؤں کا جو اہم جز ہے اسے سمجھا جاتا ہے اسے ایک حیثیت حاصل ہے۔ اس کو ایک اہمیت حاصل ہے۔ کالی مرچ سے تیار کردہ کھانوں میں ذائقہ بھی آ تا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی بے حد مفید ہوتی ہے۔
تو آپ نے کر نا کیا ہے کہ تین کالی مرچ لے لینی ہے بلکہ زیادہ کا لی مرچوں پر آپ نے یہ عمل کر نا ہے ۔ ان کالی مرچوں پر آپ نے اول و آخر تین بار درودِ پاک پڑ ھنا ہے اور نوے بار سورۃ فاتحہ پڑ ھن ہے اور دم کر کے رکھ لینی ہیں ۔ پھر روزانہ تین کا لی مرچ نہار منہ کھا نی ہیں ۔ آپ کی سب سے بڑی مشکل حل ہو جائے گی۔ میرا یقین کیجئے ۔ اگر یہ عمل آپ کر لیتے ہیں تو میرا یقین کیجیے کہ آپ کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا اور آپ کی زندگی کا سب سے اہم مسئلہ پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔ بس آپ نے کامل یقین اور بھروسے کے ساتھ یہ عمل کر نا ہے۔ یہ عمل تین کالی مرچوں کا عمل ہے ان تین کالی مرچوں پر یا آپ زیادہ مقدار میں بھی کالی مر چیں لے سکتے ہیں۔ اول و آخر تین بار درودِ پاک پڑ ھنا ہے اور نوے بار سورۃ فاتحہ پڑ ھنی ہے اور دم کر کے رکھ لینی ہے اور صبح نہار منہ ان کالی مرچوں۔ ان دم کی ہو ئیں کالی مرچوں کو کھا لینا ہے۔ انشاء اللہ آپ کا سب بڑ ا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں