پاکستان ٹپس ! اس تحریر میں ہم آپ کو بتائیں کہ آپ گھر بیٹھے کیسے کچن میں موجود چیزوں سے اپنے چہرے کی خوبصورتی اور تروتازگی کے لئے ابٹن یا ماسک بنا سکتے ہیں ۔ایک عدد درمیانہ آلو،ایک چمچ میٹھا سوڈا،ایک چمچ شہد،آدھا لیموں کا رس۔بنانے کا طریقہ:سب سے پہلے ایک آلو لے ۔ اور اس کو اچھی طرح ابال لے یاد رکھے ابالتے وقت اس میں ایک چمچ میٹھا سوڈا ضرور ڈالے ۔ جب اچھی طرح سے ابل جائے تو اس کا پیسٹ بنائے ۔ یاد رکھے کہ پیسٹ میں کسی قسم کی سختی ہ ہو بلکہ بہت نرم ہو ۔
اس کے بعد ایک چمچ شہد ایک چمچ میٹھا سوڈا دوبارہ ڈالے ۔ یاد رکھے کہ اکثر پوچھا جاتا ہے کہ میٹھا سوڈا نقصان دہ تو نہیں تو یاد رکھے یہ بالکل قدرتی چیز ہے اس میں کسی قسم کی کیمیکل موجود نہیں ہوتا ۔ ان تما اجزاء میں آدھا لیموں کا رس ملائے اور اس پیسٹ کو اچھی طرح مکس کرے ۔ اس کے بعد اپنی سکن پر لگائے ۔اور آدھا گھنٹہ لگا رہنے دے ۔ یاد رکھئے 15 سا ل سے کم عمر لڑکے لڑکیاں اس میں میٹھا سوڈا نہ ڈالے اور 25 سال کے عمر تک کے لوگ اس کو ہفتہ میں صرف ایک بار استعمال کرے کیونکہ سکن بہت حساس ہوتی ہے ۔ ہاں اس سے بڑی عمر والے اس کا ستعمال ہفتہ میں 4 دفعہ تک کر سکتے ہیں ۔ استعمال کے بعد آپ کو اپنی جلد میں نرمی و ملائمت اور ترو تازگی کا احسا س ہوگا ۔گول مٹول گورے گورے بچے سبھی کو اچھے لگتے ہیں خوبصورت بچے جب معصوم شرارتیں کرتے ہیں تو ہر کسی کو ان پر پیار آتا ہے کچھ بچے پیدائشی سانولے یا کم خوبصورت ہوتے ہیں
حسن تو اللہ پاک کی دین ہے مگر اللہ نے اس کائنات میں ایسے اجزا پیدا کئے ہیں کہ انہیں استعمال میں لاتے ہوئے آپ اپنے بچوں کا روپ رنگ نکھار سکتے ہیں آج کی یہ تحریر اسی موضوع پر مشتمل ہے اور یہ ایک سال سے دس سال تک کے بچوں کا رنگ بہت زیادہ گورا کرنے اور ان کی سکن سافٹ اور سموتھ بنانے کا سپیشل وائنٹننگ لوشن گھر پر ہی بنانے کا طریقہ شیئر کیاجارہا ہے۔ اس امیزنگ سکن وائٹننگ لوشن کی بدولت آپ کے بچے کی رنگ دودھیا سفید ہوجائے گی اور اس سپیشل سکن وائٹننگ لوشن کی تیاری میں جو اجزا ء استعمال ہوں گے ان میں شامل ہیں ۔شہد ،ملک پاؤڈر،بے بی لوشن۔چھوٹے بچوں کے لئے یہ امیزنگ سکن وائٹننگ لوشن بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ: ایک چھوٹی پیالی لیجئے ایک پلاسٹک کا صاف چمچ لیجئے۔اب اس میں ایک چھوٹا چمچ بے بی لوشن کا ڈالئے۔بے بی لوشن آپ کسی بھی اچھی کمپنی کا استعمال کرسکتے ہیں لوشن کے استعمال سے سکن سافٹ اور سموتھ ہوتی ہے
اور کلر بھی فیئر ہوتا ہے ۔ملک پاؤڈر پاؤڈر کے دو چمچ شامل کیجئے۔خشک دودھ سے رنگ گورا ہوتا ہے اور جلد نرم و ملائم ہوجاتی ہے ۔اب ایک سے ڈیڑھ چمچ خالص شہد شامل کیجئے۔یہ آپ کو فوری نتائج دے گا رنگت بہت زیادہ گوری ہوگی۔شہد میں ایسی سوتھنگ اور موسچرائزنگ کوالٹیز موجود ہوتی ہیں جو رنگت نکھارنے کا باعث بنتی ہیں اب چمچ کی مدد سے ان تینوں اجزاء کو اچھی طرح مکس کیجئے۔ایک سے دو منٹ تک مکس کیجئے تا کہ یہ تمام اجزاء یک جان ہوجائیں ۔اب تیار ہے سپیشل سکن وائٹننگ لوشن ۔تھوڑا سا لوشن لیجئے اور اپنے بچے کی سکن پر لگائیے اور ہلکے ہاتھوں سے مساج کیجئے یہاں تک کہ یہ سکن میں جذب ہوجائے یہ بچے کے تمام جسم پر بھی استعمال کیاجاسکتا ہے۔یہ وائٹننگ لوشن ایک سال سے لے کر دس سال تک کے کے لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے یکساں موزوں ہے یہ لوشن روزانہ اپنے بچوں کو لگائیے کم سے کم سات دن تک اس کا استعمال کیجئے رات کو لگائیے اور پوری رات لگا رہنے دیجئے اور صبح کسی اچھے بیوٹی سوپ سے بچے کی سکن کو دھولیجئے انشاء اللہ آپ کا بچہ گورا چٹا اور نرم و ملائم ہوجائے گا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
اپنی رائے کا اظہار کریں