پا کستان ٹپس ! لہسن کے بے شمار فوائد تو اب ہر کوئی جانتا ہے۔ کہ لہسن میں قدرت نے بلڈپریشر کو دورکرنے اور بکثرت آکسیجن جذ ب کرنے کی صلاحیت دی ہے۔ یہ چربی اور نشاستہ والی چیزیں اور دیر میں ہضم ہونے والی غذاؤں کے اجزاء کو جو بدن میں وزن اور بھاری پن یعنی موٹاپہ پیدا کرتی ہیں۔ انہیں حرکت میں لاکر ان
کو خون میں تبدیل کرکے ان کو ہلکاپھلکا بناتی ہے۔ اس کے استعمال خونی نالیوں کی سختی دورہوتی ہے۔ اور قدرتی لچک بحا ل ہوکر بلڈ پریشرمیں کافی فائد ہ پہنچتا ہے۔ اس لیے لہسن کو موٹاپااور بلڈ پریشر دور کرنے کے لیے قدرتی دوا کا نام دیا جاتا ہے۔ لیکن لہسن کا ایک ایسا استعمال بھی ہے۔ جو نامردی کےعلاج میں قدرتی خصوصیت رکھتا ہے۔ امریکہ کے ممتاز ماہرین جنسیات ڈاکٹر روبنسن کہا کرتے تھے کہ لہسن بے ضرر ، شہوت انگیز چیز ہے۔ جو اس مرض کا مداوا ہے۔ جس کے لیے مرد کیمیاوی ادویہ استعمال کرکے اپنے عضو
کی کارکردگی تباہ کردیتے ہیں۔ ان کاکہنا تھا اگر لہسن کو شہد کے ساتھ کھایا جائے تو اس سے قدرتی طو ر پر جنسی تحریک پیدا ہوتی ہے۔ ایسے حضرات جو مردمی افاقہ اور قوت چاہتے ہیں ۔ ان کو روزانہ لہسن کو شہد یا گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا چاہیے۔ یا پھر لہسن کا جو شاندہ بنا کر اس میں شہد ملاکر پیا کریں۔ اس قہو ہ کےلیے لہسن کے تین جوئے پانی میں خوب ابال کر بعدازاں ان میں ایک چمچ بڑا شہد ، خالص گھول کر روزانہ رات کو سونے سے پہلے ہی پی لینا چاہیے۔ شہد کے مرتبان میں لہسن کے جوئے رکھ کر اس شہد کو گاہے
بگاہے ایک چمچہ کھاتے رہنےسے بھی مردانہ قوت کو زوال نہیں آتا۔ اس غذ ا کو مردوں کا مشروب بھی کہا جاتا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں