وہ ایک خاص پھل جس کو کھانے سے مردانہ کمزوری سےدور رہ سکتے ہیں

کھانے

پاکستان ٹپس ! السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے، کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے قوت میں کمی اور مخصوص کمزوری کے مسائل سے دوچار مردوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری آ گئی ہے.اب انہیں اس کے لیے مہنگے ترین علاج کروانے کی ضرورت نہیں بلکہ سائنسدانوں نے ایک ایسا پھل بتا دیا ہے جو ان کے تمام مسائل

حل کرکے ان کی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنا دے گا.برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایسٹ انجلیا کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ”منقا باقی تمام پھلوں کی نسبت مرد کی جنسی صحت کے لیے سب سے زیادہ مفید ہے اور اس کے تمام مسائل کے حل کے لیے ضروری اجزاءکا حامل ہے.اس میں قوت کی کمی کو پورا کرنے اور ایستادگی میں اضافہ کرنے کی بلیک بیری سے بھی زیادہ ہے.“ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اپنی اس تحقیق کے لیے 25ہزار کے لیے 25ہزار مردوں کی غذائی عادات

کا 10سال تک معائنہ کیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ جو مرد بہتر ورزش کرتے ہیں اور اپنی خوراک میں پھلوں کا استعمال زیادہ کرتے ہیں ان میں صحت کے مسائل دوسروں کی نسبت کم پائے جاتے ہیں.اس دوران سائنسدانوں نے مختلف پھلوں کے صحت پر اثرات کا بھی مطالعہ کیا جس میں معلوم ہوا کہ اس حوالے سے سب سے زیادہ مفید منقا ہے. جو مرد باقاعدگی سے کسی بھی شکل میں منقا استعمال کرتے ہیں ان میں جنسی کمزوری کے امکانات دوسروں کی نسبت10فیصد کم ہوتے ہیں. یورالوجسٹ وجے سانگر نے ڈیلی سٹار سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا

تھا کہ ”منقا میں باقی تمام پھلوں سے زیادہ اینتھوسایانین پایا جاتا ہے جو مرد کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے.اگر کوئی مرد کی کمزوری کے مسئلے سے بچنا چاہتا ہے تو اس مرض کو ابتداءمیں ہی کنٹرول کرنا ہو گا اور اس کے لیے خوراک سے بہتر کوئی چیز نہیں.ایک طویل خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے مردوں کو روزانہ 5وقت پھل اور سبزیاں کھانی چاہئیں اور گوشت سے پرہیز کرنا چاہیے .اس کے علاوہ روزانہ دن میں تین سے پانچ بار30منٹ تک ورزش کرنا بھی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے. جو چیز مذکورہ تمام چیزوں سے زیادہ اہم ہے

وہ مردوں کا جنسی طور پر متحرک رہنا ہے.“واضح رہے کہ اس سے قبل ایک تحقیقاتی رپورٹ میں ماہرین کافی، کستورا مچھلی،پیاز اور کیلے کو بھی صحت کے لیے بہت مفید قرار دے چکے ہیں نوٹ: آپ نے بھی سنا ھو گا کی اچھی بات دوسروں تک پہنچانا ایک صدقہ جاریا ہے ۔۔۔ ;اگر آپ کو یہ پوسٹ اچھی لگی ھے تو ھم آپ سے گزارش کرتے ھیں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اپنے دوستوں میں اور چاہنے والوں میں۔۔۔۔ اللّہ تعالٰی ہمیں بھی پیارے نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین.

اپنی رائے کا اظہار کریں