احتیاط زندگی میں نہایت ضروری ہے ورنہ نقصان اٹھا سکتے انسان کچھ جیسی ایسی کر جاتا جسکا انجام اسے پتہ ہی نہیں ہوتا۔بعض اوقات ہم بیٹھے بٹھائے کسی نہ کسی مشکل میں خودبخود پ.ھ.ن.س جاتے ہیں یہ ہم جان بوجھ کر نہیں کرتے یہ سب کچھ انجانے میں ہوتا ہے اور ایسا ہونے سے ہم کسی بڑی بیماری
کا شکار بھی ہو سکتے ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے ہم سب کے لئے ایک بڑا مفید مشورہ دے ڈالا ہے۔ کسی کو ناک میں انگلی پھیرتے دیکھ کر سبھی ناک بھوں چڑھاتے ہیں لیکن ہمیں اع.ت.راف کرنا ہو گا کہ لگ بھگ ہم سبھی یہ کام کرتے ہیں تاہم یہ خبر پڑھنے کے بعد کوئی بھی ناک میں انگلی ڈالنے سے پہلے دو بار سوچے گا۔بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ ناک میں انگلی پھیرنا بظاہر بے ضرر عمل ہے لیکن درحقیقت یہ کئی طرح کی سنگین بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ اس سے ناک میں ز.خ.م ہونے اور ہاتھوں کے جراثیم ن.ا.ک کے اندر جانے سے نظام ت.ن.ف.س کی
خطرناک انفیکشن سے لے کر نتھنوں کے درمیان ہلکے سے پردے میں سوراخ تک کے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ناک، کان اور گلے کے امراض کے امریکی ماہر ایرک پی ووئٹ کا کہنا تھا کہ ”ناک کی اندرونی جلد بہت ن.ا.ز.ک ہوتی ہے جو انگلی پھیرنے سے بہت آسانی سے چھِل جاتی ہے اور اس سے خون بہنے لگتا ہے۔ ان زخموں پر جب ہاتھوں کے جراثیم منتقل ہوتے ہیں تو یہ زخم خ.ط.ر.ن.ا.ک بھی ہو سکتے ہیں۔زخم نہ بھی ہو تو ہاتھوں کے جراثیم ناک میں داخل ہو کر نظام ت.ن.ف.س کی انفیکشن کا باعث بنتے ہیں۔ بالخصوص بچے اس کازیادہ. ش.کار ہوتے ہیں کیونکہ انہیں ناک میں انگلی پھیرتے ہوئے اس
کی ش.د.ت کا احساس نہیں رہتا۔“ کسی کو ن.ا.ک میں انگلی پھیرتے دیکھ کر سبھی ن.ا.ک بھوں چڑھاتے ہیں لیکن ہمیں اعتراف کرنا ہو گا کہ لگ بھگ ہم سبھی یہ کام کرتے ہیں تاہم یہ خبر پڑھنے کے بعد کوئی بھی ناک میں انگلی ڈالنے سے پہلے دو بار سوچے
اپنی رائے کا اظہار کریں