ایسے بہت سارے وظائف ہے کہ جس کے پڑھنے سے انسان نہ صرف روحانی طور پر مالامال ہو سکتا ہے بلکہ دنیاوی طور پر بھی اللہ تعالی اس کے لیے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں یہ وظیفہ کیا ہے اس کے بارے میں ان شاء اللہ ہم آپ کو بتائیں گےرزق وہی آپ کے جسم کا حصہ بن سکتا ہے اور اس ہی
کی وجہ سے آپ نیک اعمال کی طرف متوجہ ہو سکتے ہیں کہ جو رزق حلال طریقے سے کمائی آگیا ہوں جس رزق کی کمائی میں کسی کا حق نہ مارا گیا ہو اور اسے حلال رزق سمجھا جاتا ہے کہ جس میں انسان نے کبھی بھی معنی نہ کی ہو بے ایمانی نہ کی ہو حلال رزق کمانے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فضیلت بیان فرمائی جس کا مفہوم ہے۔ کہ لاالہ اللہ کی بہترین عبادت رزق حلال کمانا ہے۔آج ہم آپ کو رزق کا ایک بہت خاص عمل بتائیں گے کہ انشاء اللہ اس
عمل سے دولت آپ کو بہت زیادہ ملے گی ۔ اللہ تعالیٰ کی ذات آپ کے رزق میں بہت زیادہ برکتیں عطاء فرمائیں گے ۔ اس کے علاوہ انشاء اللہ اس وظیفہ سے آپ کو بہت زیادہ مال ودولت میسر ہوگی ۔ یہ عمل آپ نے روزانہ رات کو کرنا ہے ایک فائدہ اس کا یہ ہوگا پوری رات آپ سکون کی نیند سوئیں گے رات کوئی برا خواب نہیں آئے گا اس وظیفہ کی برکتیں اتنی ہیں کہ ایک دن کریں گے تو دوسرے دن آپکو اس کا اثر نصیب ہوگا۔اس طرح دوسرے دن تیسرے کریں گے کہ تو
آپ محسوس کریں گے آپ کے رزق میں اللہ تعالیٰ برکتیں عطاء کررہا ہے ۔خواتین یہ بالخصوص اپنے بھائی کے کاروبار کیلئے اپنے شوہر کے کاروبار کیلئے تو آپ کے اس عمل سے آپ کے گھر میں برکتیں آئیں گی ۔آپ نے روزانہ رات کو سونے سے پہلے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد بستر پر جانے سے پہلے اول وآخر درود شریف پڑھ کر درمیان میں یاودودُ آپ نے اس کا 41مرتبہ ورد کرنا ہے پھر آپ سوجائیں انشاء اللہ اس وظیفہ سے آپکو پرسکون نیند آئیگی۔
اپنی رائے کا اظہار کریں