آج آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں ۔ بسم اللہ کا مجرب عمل لےکر حاضر ہوا ہوں۔ ہر انسان کی کوئی نہ کوئی حاجت ہوتی ہے جس کو پورا کرنے کےلیے یہی کوشش کرتا رہتا ہے کہ کسی نہ کسی طریقےسے میری فلاں حاجت پوری ہوجائے ۔ بسم اللہ کا جو مجرب عمل ہے یہ بہت مرتبہ آزما یا جا چکا ہے۔ اگر آپ نے
اسی طریقےعمل کو کریں گے۔ انشاءاللہ آپ کی جتنی بھی حاجت اور مشکلیں ہوں گی۔ وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے ضرور پوری ہوجائے گی۔ آپ کو اس وظیفے کا طریقہ بتاتے ہیں۔آپ نے کرنا کیا ہے؟ یہ عمل آسان نہیں ہے یہ ذرا مشکل عمل ہے اس مشکل عمل سے مشقت کریں گے تو آپ کو اس کا صلہ ضرور ملے گا۔ اللہ تعالیٰ کسی انسان کی محنت کو رائیگا ں نہیں جانے دیتا۔ اس کو ضرور پھل عطافرماتا ہے۔ آپ اس عمل کو کیجیے گا۔ انشاءاللہ آپ کو اس ضرورفائدہ ہوگا۔ یہ مشکل کام نہیں ہے۔ یہ عمل مشکل ضرور ہے۔ مگر جس نے اپنی حاجت کو پوری کروانی ہے۔ اس کے لیے یہ عمل مشکل نہیں ہے۔ وہ بارہ دن اس
عمل کو ضرور کرے گا۔ اور اس سے فائدہ ضرور حاصل کرے گا۔ اس عمل میں اول و آخر میں سات سات مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے ۔ اس عمل کو پہلے کرتے وقت اور آخرپر سات سات مرتبہ درودپاک پڑھنا ہے۔پھر جائے نماز پر قبلہ کی طرف منہ کرکے بیٹھ جانا ہے۔ اور آپ نے ہزارمرتبہ سات سات مرتبہ درود پاک کے درمیان ہزارمرتبہ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم” پڑھنی ہے۔ اس کے بعد دورکعات نماز نفل اد اکرنی ہے۔ پھر آپ نے اپنی حاجت کےلیے دعا کرنی ہے اسی طرح آپ نے یہ عمل بارہ دن تک دہرانا ہے۔ اس طرح کل بارہ ہزار مرتبہ بسم اللہ کی تلاوت ہوگی۔ اور بارہ مرتبہ نماز نفل ادا ہوگی۔ اور بارہ مرتبہ دعا ہوگی۔
آپ نے دعا میں ہر بار ایک حاجت یا دو تین حاجتیں پیش کرنی ہیں۔ اس سے زیادہ نہیں کرنی ہیں۔ یہ عمل بےحد مؤثر اور مفید ہےآپ نے اس کو کو ناجائز کاموں اور نہ ہی مکر وہ کاموں اور فضول کاموں کےلیے کرنا ہے۔ اگر آپ غلط طریقے سے کریں گے۔ تو اس کا نقصان آپ خو د اٹھائیں گے۔ یہ بہت ہی آسان عمل ہے۔ آپ ایک دن میں یہ عمل بارہ مرتبہ بھی کر سکتے ہیں۔ اس میں کسی بھی قسم کا بندش نہیں ہے آپ ایک دن کرلیں۔ یا آپ بارہ دنوں میں بارہ ہزار مرتبہ کرلیں۔ انشاءاللہ آپ اس سے بہت زیادہ فائد ہ حاصل کریں گے۔ اللہ کی بارگاہ میں دعاکرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو پیارے نبی کا دین سمجھنے اور اس پر عمل
کرنے کی توفیق عطافرمائے۔ آمین۔
اپنی رائے کا اظہار کریں