کینسر تک منٹوں میں ختم ، ہاضمہ بہترین ، آنکھیں طاقتور! نبی کریم ؐکی بتائی ہوئی انتہائی سستی بے حد فائدہ مند سبزی

ہاضمہ

ماہرین کے مطابق چقندر انسانی صحت کی حفاظت کے لیے ایک بہترین سبزی ہے، اس کے کھانے سے جسمانی مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اور کئی امراض سے حفاظت رہتی ہے۔ مصری ویب سائٹ “الاخبار الیوم ” کے مطابق تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چقندر گردوں کے لیے مفید ہوتا ہے،اسی طرح یہ

جگر میں بننے والی چربی اور زہریلے مادوں کا اخراج کرتا ہے۔ اس کے ساتھ سانس کی دشواری سے بچاؤ اور نظام انہضام کو درست رکھتا ہے۔ چقندر ان سبزیوں میں سے سمجھا جاتا ہے جو اینٹی آکسیڈینٹ سے مالا مال ہوتی ہیں، یہ ہاضمے کو بہتراور جسم سے چربی والا مواد زائل کرتا ہے۔ یہ خون کی گردش ، جلد کی حفاظت ، آنکھوں میں موتیا بننے سے روکتا ہے، سانس کی دشواریوں سے بچاتا ہے اور مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔ ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ اچھی صحت کے لیے روزانہ ایک کپ چقندر جوس کا ایک کپ جوس پینا چاہیے۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چقندر کینسر کے مرض سے بچنے میں معاون ہے

کیونکہ اس میں بیٹا کیروٹین پایا جاتا ہے۔ اس لیے ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ اس کا روزانہ ایک کپ جوس کا پینا چاہیے۔ چقندر کا جوس خون کی کمی کو کم کرتا ہے اور اس میں بڑی مقدار میں آئرن کے ذریعے خون کے خلیوں کی تجدید کا کام کرتا ہے کیونکہ اس کا رس جو فلاونائڈز اور بیٹا کیروٹین سے مالا مال ہوتا ہے اور جسم میں جمع چربی کو نکالنے اور جگر کو صاف کرنے کے لئے معاون ہوتا ہے۔ چقندر کا جوس جسم کی استعداد کار کو بڑھا دیتا ہے ، ماہرین غذا مشورہ دیتے ہیں کہ اس کا روزانہ استعمال سستی اور کاہلی کو کم کرنے اور جسم کو متحرک رہنے کے لیے متحرک کرنا ہے ، اس لیے ہم دیکھتے ہیں کہ

فٹ بال کے کھلاڑی اور دیگر افراد بیماریوں سے بچاؤکے لئے چقندر کا مشروب پیتے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں