اس سورت کی برکت سے ہر اس مریض کو جس کو ڈاکٹرز نے بھی جواب دے دیا ہو اللہ تعالیٰ اس کو شفاء عطافرمائیں گے اس عمل کی برکت سے۔بہت ہی آسان وظیفہ ہے انشاء اللہ بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہوں گے ۔یہ عمل ہر لاعلاج مرض سے شفاء پانے والا عمل ہے جس کو حضرت علی کرم اللہ سے منقول
کیاجاتا ہے حضرت علی ؓ فرماتے ہیں کہ جو بھی اس سورۃ الانعام جو کہ قرآن کریم کی سورت ہے بہت ہی خوبصورت سورت ہے اس کو پڑھ کر جس مریض پر بھی پڑھے گا پڑھ کر دم کرے گا یا پڑھ کر پانی پر پلا دے گا تو انشاء اللہ اللہ تعالیٰ اس کو شفاء عطافرمائیں گے۔سورۃ الانعام جو کہ قرآن کریم کی سورت ہے اس کو پڑھ کر آپ نے اول و آخر درود پاک پڑھنا ہے اور اس سورت کو ایک مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے مریض کو کم از کم چالیس دن تک یہ عمل
کر کے اس کو پلانا ہےانشاء اللہ جب آپ یہ عمل کریں گے تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کا مریض جس کو ڈاکٹر ز نے جواب دے دیا ہو انشاء اللہ تعالیٰ اس کو شفاء عطا ہوگی اس کے علاوہ کسی اور بیماری کے لئے جو بلڈ پریشر شوگر یا اس قسم کی بیماریوں کے لئے بھی آپ کرسکتے ہیں اور ایک جگہ یہ بھی فرمایا جاتا ہے کہ آپ اس کو اوالد کے حوالے سے بھی کرسکتے ہیں کیونکہ آپ کے اندر اگر کوئی بھی مسئلہ مسائل ہے تو علاج کے ساتھ ساتھ آپ کو چاہئے کہ آپ یہ
علاج بھی ضرور کریں قرآن کریم سے بھی ضرور اپنا علاج کیا کریں ساتھ ساتھ بے شک ڈاکٹر ی علاج بھی کروائیں لیکن قرآن کریم کا علاج بھی آپ کو لازمی کرنا چاہئے کیونکہ صحابہ کرام ؓ قرآن کریم سے ہی اپنے ہر مسئلے کا حل ڈھونڈا کرتے تھے نبی ﷺ کے دور میں جب یونان کا ایک بہت بڑا طبیب اس نے سوچا کہ مدینہ میں آ کر ایک طبیب خانہ کھولوں تو اسے وہاں پر کافی عرصہ گزر گیا اس کے پاس کوئی مریض نہ آیا تو بہت ہی مجبو ر ہو کر مدینہ منورہ
میں حضور اقدس ﷺ کے پاس آیا اور نبی کریم ﷺ سے کہنے لگا کہ مجھے ایک دو مہینے سے زیادہ ہوگیا ہے لیکن میرے پاس کوئی مریض ہی نہیں آتا ہے کیا وجہ ہے اس کی کیاآپ کے ہاں کوئی بیمار نہیں ہوتا ہے ؟تو نبی ﷺ مسکرا دیئے اور آپﷺ نے فرمایا کہ آپ ان صحابہ سے کیوں نہیں پوچھ لیتے تو آپﷺ نے جب صحابہ کرام سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہمیں جب بھی کوئی بیماری جب بھی کوئی مصیبت پیش آتی ہے تو ہم سورت الفاتحہ کو سات مرتبہ پڑھ کر پانی
پر دم کر کے اس کو پی لیتے ہیں الحمد للہ ہمارے سردرد سے لے کر بڑی سے بڑی بیماری سے اللہ پاک اسی طرح سے شفاء عطافرما دیتے ہیں کیونکہ ہم نے اپنا طبیب قرآن کو بنایا ہوا ہے تو اسی طرح سے آپ بھی یہ حضرت علی ؓ کا بتایا ہوا ہے تو آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
اپنی رائے کا اظہار کریں