نبی کریم ﷺ کا پسند یدہ پھل خربوزہ خالی پیٹ کھاناسےکیا ہوتا ہے ،جانیں

خربوزہ

موسم گرما میں پیدا ہونے والا خربوزہ انسانی جسم کی نشو ونما کے لیے ازحد ضروری ہے خربوزے میں بے شمار غذائیت ہوتی ہے ۔ آدھا کلو خربوزوں میں دو روٹیوں کے برابر غذائیت ہوتی ہے۔شعبہ طب کے ماہرین نے کہا ہے کہ خربوزہ کے سوگرام گودے میں چھبیس سے اکتالیس توانائی کے حرارے ۔ستاسی تا

بیانوے گرام پانی، 0.4تا ایک گرام لحمیات ، 0.1ایک گرام چربی، 10.3گرام کاربوہائیڈریٹ ، بیالیس یونٹ وٹامن اے ، 0.04ملی گرام وٹامن بی، 10.5گرام کیلشیم ، 0.2تا چار گرام آئرن، چار تا بارہ ملی گرام میگنشیم اور سا ت تا انتالیس فاسفورس موجود ہوتاہے۔ اس میں گو شت بنانے والے روغنی اور نشاستہ دار اجزاء پائے جاتے ہیں۔ اس میں حیاتین یعنی وٹامن سی بھی وافر مقدار میں موجود ہوتاہے۔ جو جسم مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ انسان کو تپش سے محفوظ

رکھتا ہے۔ پوٹاشیم ، کیلشیم ، فاسفورس، کیروٹین، تانبا، گلوکوز اور حیا تین یعنی وٹامن اے اور بی بھی اس کے اجزائے ترکیبی میں شامل ہیں۔علامہ ابن قیم ؒ نے طب نبوی ﷺ میں نقل کیا ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: کہ کھانے سے پہلے خربوزہ کا استعمال پیٹ کو بالکل صاف کردیتا ہے ۔ اوربیماری کو جڑ سے ختم کردیتا ہے یہ روایت ابن عساکہ نے نقل کی ہے۔ اس کے علاوہ بھی حدیث مبارکہ ہے ۔ اس سے قبل آپ کوبتاتے ہیں اس پھل کو افطاری میں کھانےسے کیا فائدہ

حاصل ہوگا۔ جیسا کہ حدیث مبارکہ میں واضح ہے کہ خالی پیٹ کھانےسے اس کی افادیت بڑھ جاتی ہے۔ اور یہ نبی کریم ﷺکا فرمان ہے۔ جس میں شک کی گنجائش نہیں نکلتی۔ تو اس کو افطار میں کھلانا بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا اص کر ان لوگوں کے لیے جن کو معدے کے مسائل ہوں یا قبض رہتی ہو۔ ایسے لوگوں کو اس کو افطاری میں ضرور کھانا چاہیے ۔ ترمذی میں ہے کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے حضور اقدس ﷺ کو خربوزہ اور کھجور

اکٹھے کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔کہ آپ ﷺ نے فرمایاکہ : تربوز اور کھجور کو ملا کرکھانےسےایک دوسرے کی سرد اور گرم تاثیر کو مار دیتے ہیں ۔ اسی لیے خربوزے کےساتھ اگر کھجور کھا لی جائے تویہ نقصان کا باعث نہیں بنتے ۔ اور ہمارے افطاری کے دسترخوانوں پر کھجور لازمی موجود ہوتی ہے۔ کھجور اور خربوزہ ملا کر کھائیں۔ ایک تو نبی کریمﷺ “آٹے میں یہ دانے ملا کر گھر کے کونے میں رکھ دو”>آٹے میں یہ دانے ملا کر گھر کے کونے میں رکھ دو

“نماز فجر کے بعد صرف 7 مرتبہ یہ پڑھیں رزق میں ایک دم اضافہ ہوگا “نماز فجر کے بعد صرف 7 مرتبہ یہ پڑھیں رزق میں ایک دم اضافہ ہوگا”>نماز فجر کے بعد صرف 7 مرتبہ یہ پڑھیں رزق میں ایک دم اضافہ ہوگا “کسی بھی ایک نماز کے بعد یہ پڑھ لو، پورا ہفتہ رزق کی کمی نہیں ہوگی ، اتنا ملے گا کہ ختم نہیں ہوگا”>کسی بھی ایک نماز کے بعد یہ پڑھ لو، پورا ہفتہ رزق کی کمی نہیں ہوگی ، اتنا ملے گا کہ ختم نہیں ہوگا 0

اپنی رائے کا اظہار کریں