محبت میں کامیابی صرف بہادر مرد اور جنونی عورت کو ہی ملتی ہے وفادار عورت اور نسلی گھوڑی پیسوں سے نہیں نصیب سے ملتی ہے خوبصورتی میں شراب سے بھی زیادہ نشہ ہے یہ رکھنے والے اور دیکھنے والے دونوں کوہی مدہوش کرتی ہے سیاہ دل اور بدزبان عورت ہمیشہ دھوکے باز اور بےوقوف
ہوتی ہے۔ محبوب اور پرندے کو آزاد چھوڑدواپناہواتو واپس آجائے گا۔محبت میں پابندیاں نہیں لگائی جاتیں بلکہ آزادی سے دی جاتی ہےاورپھر جوشخص آزادی کے بعد بھی صرف تمہارا رہےمحبت اسے کہتےہیں اہمیت ہمیشہ لاحاصل کی ہوتی ہے جیسے ہی آپ میسر ہوئےلوگ آپ کو خاک میں ملا دیں گے محبت سب سے بانٹنی چاہیےمگرخود کو بس کسی ایک سے بانٹنی چاہیے۔ میری جان محبت رویوں کوجھیل کر ہوتی ہے،باتوں سے عادت ہوسکتی ہے محبت نہیں ماضی
کے دکھ اور مستقبل کے اندیشے ہمارے حال کی خوشیوں کودیمک کی طرح چاٹ جاتے ہیں۔ افسوس!دنیاوی محبتوں کی عمریں دھندلے شیشےپر لکھے گئے ناموں سے بھی زیادہ عارضی اور مختصر ہوتی ہیں مرد کی تین ادائیں عورت کو دیوانہ اور پاگل کر دیتے ہیں۔ 1:شرمیلا 2:عزت کرنے والا 3:شریف اور بھولا بھالاہربات ماننے والا بندے اور اللہ تعالی کی محبت میں فرق یہ ہے کہ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے اور اللہ کی محبت انسان
کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے نصیب سے گلے کرنے کی بجائے اللہ کو راضی کرلو وہ چاہے تو سمندر میں بھی گھوڑےدوڑادے
اپنی رائے کا اظہار کریں