رسول پاکﷺ نے فرمایا جنت میں ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے ؟

جنت

!ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: جنت میں ایسے لوگ داخل ہوں گے جب کہ دل چڑیوں کی طرح نرم ہوں گے ۔ قیامت کے دن ایک مومن اپنے رب کے قریب کیا جائے گا ۔ یہاں تک کہ اللہ اس پر اپنی رحمت کا پردہ ڈال دے گا۔ پھر اس سے اس کے گن اہوں کا اقرار کرو ایا جائے گا۔اللہ تعالیٰ فرمائے گا

کیا تو جانتا ہے؟ وہ عرض کرے گا اے رب میں جانتا ہو ں اللہ تعالیٰ فرمائے گا: میں نے دنیا میں تیرے گن ا ہوں پر پردہ ڈالا ہے ، اور آج کے دن تیرے گن اہوں کو مع اف کرتا ہوں پھر اسے اس کی نیکیوں کا اعمال نامہ دیا جائے گا۔ اور کفار ومنافقین کو علی الا علان لوگوں کے سامنے بلایا جائے گا اور کہا جائے گا یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اللہ پر جھ وٹ باندھا۔ جب جنتی میں داخل ہوچکیں ہوں گے تو اللہ تعالیٰ انہیں مخاطب کر ک ےفرمائیں گے : مزید کسی چیز کی

ضرورت ہو تو بتاؤ جنتی جو اب دیں گے ۔کیا تو نے سرخرو نہیں کردیا ؟ کیا تو نے ہمیں جہن م سے نجات دے کر جنت عطا نہیں کردی ؟ اب بھلا کس چیز کی ضرورت باقی رہ گئی ہے۔ اس پر آپ ﷺ نے قرآن کی یہ آیت تلاوت فرمائی: جن لوگوں نے بھلائی کی راہ اختیار کی ، ان کے لیے اچھا بدلہ ہے اور مزید برآن بھی ۔پھر پردہ اٹھے گا اور جتنی اللہ تبارک وتعالیٰ کو اپنے سامنے دیکھیں گے اور اس سے زیادہ محبوب کوئی اور نعمت ان کے نزدیک نہیں ہوگی۔ حضرت

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ کی راہ میں جوڑا (دو روپیہ یا دو کپڑے یا اور کوئی چیزیں)خرچ کرے گا اس کو (فرشتے )بہشت کے دروازوں سے پکاریں گے خدا کے بندے یہ دروازہ اچھا ہے۔ پھر جو کوئی مجاہد ہوگا ہو جہاد کے دروازے سے بلایا جائے گا۔ جو زکوٰۃ دینے والا ہوگا وہ زکوٰۃ کے دروازے سے بلایا جائے گا ۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے یہ سن کر عرض کیا میرے ماں باپ آپ ﷺ پر صدقے

یا رسول اللہ! اگر کوئی اِن دروازوں میں سے کوئی ایک دروازے سے بھی بلایا جائے تو کوئی حرج نہیں لیکن کوئی ایسا بھی ہوگا جو ان سب دروازوں سے بلایا جائے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں ایسے لوگ بھی ہوں گے اور مجھے اُمید ہے تم ان لوگوں میں ہوگے۔حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا میں قیامت کے دن جنت کے دروازے پر آکر اسے کھلواؤں گا۔ جنت کا چوکیدار پوچھے گا تم کون ہو؟ میں کہوں گا محمد ﷺ وہ

کہے گا آپ ہی کے لئے مجھے حکم ہوا تھا کہ آپ ﷺ

اپنی رائے کا اظہار کریں